دارالعوام دیوبند کے مطابق
حفظ وتعلیم قرآن کی سہولت کے خیال سے اس کو تیس پاروں میں تقسیم کردیا گیا ہے، یقین کے ساتھ یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ تیس پاروں کی تقسیم کس نے کی ہے؟ بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد میں اس کی تقسیم ہوئی، علامہ بدرالدین زرکشی رحمہ اللہ نے لکھا ہے...