باپ بیٹی لبرل اور اینٹی اسٹلبشمنٹ بنے ہوئے ہیں، چچا پرو اسٹیبلشمنٹ ہے ، داماد عاشق رسول ہے ، پارٹی کے لوگ پیروں کے پاس جاکر مسلمانیت کے سرٹیفکیٹ لے رہے ہیں۔ ہر جگہ منہ سیٹنگ کرنے کے باوجود ذلت ہی مل رہی ہے۔
نسلی، طبقاتی، مذہبی، اقتصادی و قومی بنیادوں پر سیاست میں کافی فرق ہے بھائی۔
نسلی سیاست کہیں بھی کامیاب نہیں رہی۔ جرمن ناسزم اور جنوبی افریقی اپارٹہائیڈ بری طرح فلاپ ہوئی
طبقاتی سیاست جیسے سوشلزم، کمیونیزم کا بھی ہر جگہ شیرازہ بھکر گیا۔ کمیونسٹ شمالی کوریا نے اپنے تمام تر ایٹمی تنصیبات کے...
لیڈر کی عظمت اسکی آئیڈیولوجی سے جج کی جاتی ہے۔ اسکو نکال دیں تو ہٹلر، اسٹالن، ماؤ، لینن جیسے غاصب لیڈران بھی تاریخ میں عظیم قرار پائیں
باچاخان اور انکی خدائی خدمتگار پشتون نسلی بنیادوں پر سیاست کر رہے تھے۔ یہ ریڈ شرٹس حالیہ دور میں ایک نئے نام سے پھر واپس آگئے ہیں۔ انکے روپگنڈہ کا مقابلہ کرنا...
کیا خاک عظیم رہنا تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان کی مخالفت کی تھی اور عین موقع پر ہندو کانگریس سے جا ملے تھے۔
ان سے کہیں بہتر رہنما مجیب الرحمان تھے جو اپنے تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود آخری دم تک نظریہ پاکستان پر قائم رہے یہاں تک کہ فوج نے انکو جائز اقتدار سے جدا کرکے جیل میں ڈال دیا۔ اور...
ماضی میں نیب، عدلیہ وغیرہ جب شریفوں کو کلین چٹ تھما دیتا تھا تو آپ لوگ ہی شور مچاتے تھے کہ بک گئے سازشی۔ اب پکڑ رہے ہیں تو پھر وہی شور۔ مطلب کسی حال میں خوش نہیں ہیں