نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ تمام احباب زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔ اللہ پاک سب پر اپنی رحمتیں برکتیں نازل فرمائے۔
  2. اشتیاق علی

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    خیر مبارک۔۔ میری طرف سے بھی تمام اراکین کو رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔
  3. اشتیاق علی

    تاج نستعلیق میں نعت پاک

    بہت خوب ۔۔۔ شاندار ہے۔
  4. اشتیاق علی

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ما شا ء اللہ ۔ بہت بہت شکریہ اور ڈھیروں دعائیں۔ اس سوفٹ وئیر کی اشد ضرور ت تھی۔ میرے پاس ونڈوز 8.1میں بالکل درست انسٹال ہو گیا مگر جب پی ڈی ایف سلیکٹ کرتا ہوں تو ایرر آ جاتا ہے۔ اوپن ، سیو سب کر کے دیکھ لیا مگر مسئلہ جوں کا توں ہے۔ اس مسئلے کا حل بتائیے۔
  5. اشتیاق علی

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    بہت ہی پیارا تحفہ ہے ۔ عارف بھائی زندہ باد۔ بڑی تیزی سے سعد نستعلیق پر کام ہوا ہے ۔ زبردست کام پر ڈھیروں دعائیں۔
  6. اشتیاق علی

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    یہ تمام فونٹ کمپنیوں نے اپنے لیے تیار کیے ہیں۔ اور شاید اکثر فونٹ ہیں بھی نہیں صرف السٹریٹر کی یا کورل کی فائل میں خطاطی محفوظ کی ہو اور بوقت ضرورت خطاطی استعمال میں لائی جاتی ہو۔
  7. اشتیاق علی

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    میں نے استاد محترم کے پہلے جملے سے یہ مطلب لیا۔۔۔
  8. اشتیاق علی

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    ما شا ء اللہ ! استاد محترم آخر کسی حد تک کرننگ کے معاملے میں آپ کامیاب ہو ہی گئے۔ الف الف مبروک یا استاذي۔۔۔
  9. اشتیاق علی

    فونٹ سعد نستعلیق نسخہ دوم ریلیز!

    ما شا ء اللہ ۔ بہت ہی عمدہ کاوش۔۔ عارف کریم بھائی زندہ باد۔۔۔
  10. اشتیاق علی

    سعد نستعلیق میں لاطینی فانٹس کیلئے رائے شماری!

    میری رائے بھی پہلے فونٹ یعنی TipoType کے ساتھ ہے۔
  11. اشتیاق علی

    امر نستعلیق ریلیز!

    مجھے تو یہ نفیس نستعلیق لگتا ہے۔
  12. اشتیاق علی

    پیامی نستعلیق

    کچھ نمونے بھی تو شامل کیے جائيں۔
  13. اشتیاق علی

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    جی فونٹ کی اشکال ہی تیار کی ہیں ابھی۔ فونٹ بھی بن جائے گا انشا ء اللہ ۔
  14. اشتیاق علی

    پلاسٹک کے لفافے: ماحول کی بربادی

    کیا یہ مضامین کوئی اور بھی شائع کر سکتا ہے؟
  15. اشتیاق علی

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    ء کی شکل اس وقت بنائی نہیں تھی۔ اب بنا لی ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔
  16. اشتیاق علی

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    تمام احباب کا پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  17. اشتیاق علی

    کچھ میری ڈیزائننگ

    خالد محمود چوہدری پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  18. اشتیاق علی

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    مزید نمونہ جات نبیل ، ابوشامل ، شاکرالقادری ، ذیشان حیدر ، دوست ابن سعید شمشاد افضل حسین مقدس عائشہ عزیز ناعمہ عزیز پردیسی محمدصابر محب علوی فرخ منظور@فخر نوید فاتح عاطف بٹ شعیب سید شوبی راجہ صاحب جیہ الف عین arifkarim
  19. اشتیاق علی

    خط کمال جدید تصریحات کے ساتھ

    ایک وقت تھا کہ میں نے اردو محفل اور القلم فورم سے کئی یونیکوڈ خطوط (فونٹس ) تیار کئے۔ ان خطوط میں سے مجھے ذاتی طور پر ایک خط بہت ہی اچھا لگا۔ یہ خط پاکستان کے مایہ ناز آرٹسٹ جناب اسلم کمال صاحب کا تخلیق کردہ ہے۔اس خط کو فونٹ کے قالب میں ڈھالنے کی طرف توجہ نبیل بھائی نے دلائی، اور اسلم کمال...
Top