نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    حوصلہ افزائی کے لیے بہت شکریہ عینو آپا :) آپ کی حوصلہ افزائی ہمارا سیروں خون بڑھا دیتی ہے. :)
  2. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    جی بالکل، درست کہا :) حوصلہ افزائی کے لیے سراپا تشکر :)
  3. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    آج 12 ستمبر ہے. میجر عزیز بھٹی شہید کا یوم شہادت... مصروفیت کے باوجود آج کے دن یہ لڑی بنانے کا مقصد میجر عزیز بھٹی شہید کی ملک کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے. :redheart: مزید یہ کہ ہم نے ان کی زندگی پر مشتمل یہ کتاب پڑھی ہے.
  4. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    واپسی کی راہ اختیار کرتے ہوئے الوداعی نظر جب ہم میجر عزیز بھٹی کا مقامِ شہادت دیکھ کر واپس جا رہے تھے تو دل ہی دل میں یہ سوچ کر مسکرا رہے تھے کہ شاہین بچوں کو تصاویر دکھا کر یہ سرپرائز دیں گے. خاکے کے دوران بہت سوال کرتے تھے کہ میم وہ جگہ کیسی تھی جہاں جنگ ہوئی تھی؟ :)
  5. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    اوپرکھڑے ہو کر پیچھے سے کچھ تصاویر
  6. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    آپ دائیں یا بائیں دونوں اطراف سے اوپر جا سکتے ہیں. تقریباً پندرہ سیڑھیاں عبور کر کے اوپر جائیں تو درمیان میں یہ مزید سیڑھیاں ان سیڑھیوں پر چڑھ کر اوپر پہنچیں تو پہلا نظارہ بی آر بی نہر کا ہے. اور اس کے پار کھیت نظر آتے ہیں. یہی وہ جگہ ہے جہاں کھڑے ہو کر فخرِ پاکستان میجر راجہ عزیز بھٹی...
  7. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    نزدیک سے اس مقام پہ دائیں طرف 1965 میں میجر عزیز بھٹی کی بٹالین 17 پنجاب (حیدری) کے شہداء کے نام ہیں اور میجر عزیز بھٹی کے بارے میں کچھ تاریخ کندہ ہے. مزید یہ کہ دائیں طرف سے سیڑھیاں اوپر جاتی ہیں. دائیں سائیڈ نزدیک سے جبکہ بائیں طرف میجر عزیز بھٹی کی تصویر پر مشتمل آرٹ کا ایک نمونہ کندہ...
  8. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    برکی کے مقام کی طرف جاتے ہوئے اس راستے پر سڑک کہیں اچھی حالت میں ہے اور کہیں بہت خراب.. ہمارا خیال تھا کہ برکی کا مقام زیادہ دور نہیں ہو گا لیکن 20 کلومیٹر طے کرنے پر بھی جب پتا چلا کہ ابھی اور آگے ہے تو ہمارے اندر بے چینی شروع ہوگئی.. اتنا دور؟؟ ہم کہاں جا رہے ہیں؟ جہاں سنسان راستہ آتا اور...
  9. لاریب مرزا

    مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

    کسی بھی قوم کے قومی ہیرو اس قوم کا فخر ہوتے ہیں. ہمارے پیارے وطن پاکستان کے قومی ہیرو جنہوں نے اس ملک کی سلامتی کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا، ہمارا قومی سرمایہ ہیں. انھی میں سے ایک جگمگاتا ستارا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید ہیں. چند سال قبل سکول کے طلبہ کو میجر عزیز بھٹی کی زندگی پر مشتمل ایک...
  10. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    :idontknow: ارے!! :) آپ صبح تصویر کھینچ کے اشتراک کر دیتے. :) ابھی تو کچھ نظر نہیں آ رہا. :) :hurryup: :hurryup:
  11. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    زبردست.. اس فصل کی کچھ تصاویر دکھا سکتے ہیں؟ نزدیک سے مکئی اور مٹر بھی دکھائیے گا. کیوں؟ اچھا معیار نہیں ہے یونیورسٹی کا؟ کیا نام ہے؟
  12. لاریب مرزا

    شاہین بچے

    آج کل کھیتوں میں کیا لگا رکھا ہے؟؟ :) افسوس کی بات کیوں ہے؟ :)
  13. لاریب مرزا

    سرقہ نویسی کا مفہوم عنایت کر دیجیے. :) پہلے بھی کہیں پڑھا تھا لیکن مطلب معلوم نہیں. :)

    سرقہ نویسی کا مفہوم عنایت کر دیجیے. :) پہلے بھی کہیں پڑھا تھا لیکن مطلب معلوم نہیں. :)
  14. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    اچھا تو لوحِ ایام کتاب ایسی دِکھتی ہے. :) تینوں ایک ہی ہی کتابیں ہیں.. بس نام مختلف ہیں. :)
  15. لاریب مرزا

    چائے پئیں

    بہت خوب ماہی، :love: ہمارے سکول شروع ہو گئے ہیں. ہم بھی جلد ہی کتاب ایشو کروا لیں گے.. ان شاء اللہ :)
  16. لاریب مرزا

    ویسے اس پر ایک لڑی بنتی ہے. لگتا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کہیں زیادہ ہی مصروف ہیں. :)

    ویسے اس پر ایک لڑی بنتی ہے. لگتا ہے محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کہیں زیادہ ہی مصروف ہیں. :)
  17. لاریب مرزا

    بہت مبارک ہو تابش بھائی، ہم آپ سے صرف تین ماہ چھوٹے ہیں لیکن آپ کی مراسلات کی تعداد..... اف...

    بہت مبارک ہو تابش بھائی، ہم آپ سے صرف تین ماہ چھوٹے ہیں لیکن آپ کی مراسلات کی تعداد..... اف خدایا! :)
Top