نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر گلشن کیوں ہے آج تری محفل میں؟
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب میں آداب عرض ہے سیما علی آپی
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات بات میں حکمت و دانش کے گوہر لٹانا تبھی ممکن ہے جب ادھر سے خیر کثیر عطا ہو
  4. عمار نقوی

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار
  5. عمار نقوی

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    یاران تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محو نالہ جرسِ کارواں رہے
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ پرآشوب ہے۔محتاط رہئے !!
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر کے مشورہ سے گرم پانی کا استعمال شروع کیا
  8. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر کی بات نہیں۔نہیں سمجھے تو سمجھ جائیں گے
  9. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ایسا بھی نہیں غائبین کی فہرست میں اور بھی کئی نام آتے ہیں
  10. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہمیں تو کوئی شعوری کوشش کرنا نہیں پڑتی لڑی خود کار طریقہ سے سامنے آجاتی ہے
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے کی بات ہے چائے کے ساتھ حلوائے ہویج کا ذکر نہیں
  12. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عاطف بھائی سید عاطف علی بھیا چائے کے لئے شکریہ !!
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف بھی صاف ستھرے ہوں تو اچھا ہے
  14. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طیب و طاہر اشیا سے ضیافت کیجئے گا جناب !!
  15. عمار نقوی

    گوگل خدمات میں اردو اسپیچ ٹو ٹیکسٹ کی سہولت

    السلام علیکم علیکم شاندار چیز ہے یہ تو!! تعجب ہے ہمیں اب تک خبر نہیں تھی یہ ہم نے اسی سے ٹائپ کیا ہے۔البتہ بعد میں تھوڑی سی تبدیلی کی ہے روایتی کی بورڈ سے۔
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کے سوال کاجواب مل گیا
  17. عمار نقوی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے آپ کو صحت و سلامتی سے نوازا اور آپ ایک بار محفل کی رونق بنے! اللہ سبھی احباب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ سب مل جل کر اسی طرح علم و ادب کی خدمت کرتے رہیں !!
  18. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکیاں ذہنی سکون کا ذریعہ ہوتی ہیں
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موت ایک اٹل حقیقت ہے پھر بھی انسان سبق نہیں لیتا
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے بزرگان محفل کہیں مصروف و مشغول ہیں
Top