نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    واہ کیا سبق آموز بات ہے بھئی !! صحیح کہا ہے جس نے بھی کہا ہے : خاکساران جہاں را بہ حقارت منگر یہ بڑے لوگ ہیں جینے کا ہنر جانتے ہیں
  2. عمار نقوی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج بتاریخ ۲۴نومبر ۲۰۲۰ بروز سہ شنبہ مولانا ابو الکلام آزاد کی تحریرات و تصریحات پر مشتمل باقیات ترجمان القرآن مرتبہ غلام رسول مہر پڑھنا شروع کی ہے۔دیکھئے تکمیل ہوپاتی ہے یا نہیں۔
  3. عمار نقوی

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    خوش قسمتی کہئے یا بد قسمتی ناچیز تو دیہات ہی میں پیدا ہوا جہاں روز کا یہی معمول تھا۔البتہ اب حالات قدرے بہتر ہو گئے تو اکثر گھروں میں گیس چولہے آ گئے اس لئے آنکھوں کو اب برسنے کے لئے دھویں کا سہارا نہیں لینا پڑتا۔ بہت خوبصورت منظرکشی ہے نیرنگ خیال بھائی داد قبوک کیجئے !!
  4. عمار نقوی

    "شاہی نہاری"

    تحریر پرھنے کا تو یارا نہیں البتہ تصویر دیکھ کے منہ میں پانی آگیا:):)
  5. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جمع و تفریق کے حساب سے اس مہینے میں ہنوز 7 دن باقی ہیں
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات؟ آج بڑا سناٹا ہے ! سیما علی آپی شمشاد بھیا
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرآن مجید کے مطابق بے شک سختی کے بعد آسانی ہے۔
  8. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غرور و تکبر اللہ کو ہرگز پسند نہیں ہے۔
  9. عمار نقوی

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    اے شمع تیری عمر طبیعی ہے ایک رات
  10. عمار نقوی

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    جیسے کوئی غبار کسی کارواں کے ساتھ
  11. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم سہنے سے بھی ظالم کی ہمت افزائی ہوتی ہے۔ آداب !!
  12. عمار نقوی

    کی محمد(ص) سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں

    کی محمد(ص) سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
  13. عمار نقوی

    احمد ندیم قاسمی نظم: نامناسب

    واہ ! سبحان اللہ !!
  14. عمار نقوی

    مزاحیہ سوال جواب

    نظر تو رات میں بھی آتے ہیں لیکن بس عشاق ہی شمار کرتے ہیں چودہ طبق ہی کیوں روشن ہوتے ہیں ۱۳ یا ۱۵ کیوں نہیں؟
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت پڑنے پر گدھے کو بھی باپ بنا لینا کچھ لوگوں کا اصول زندگی ہے
  16. عمار نقوی

    میرے پسندیدہ اشعار

    واہ ! بہت عمدہ شعر ہے۔
  17. عمار نقوی

    مزاحیہ سوال جواب

    بلی سے پوچھنا پڑے گا۔ کامیابی قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ سر کیوں نہیں؟
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شریفہ جو پھل ہے اسے شریر لوگ بھی کھا سکتےہیں کیا؟
  19. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر و استقامت کامیابی کی ضمانت ہے۔
  20. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب کلیم علامہ اقبال کا شعری مجموعہ ہے۔
Top