نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    اپنی عقلمندی کا کوئی قصہ سناکر پسندیدگیاں وصول کریں۔

    ہم عمرہ کرنے گئے تو عصر سے مغرب کےدرمیان ہم ونڈو شاپنگ کرتے تھے، ایک بار مغرب سے کچھ پہلے ہم نے ایک شال اپنی والدہ کے لئے خریدی ہم نے سوچا یہاں سے سیدھا مسجد احرام میں نماز کے لئے جایاجائے نماز کے بعد شال کو ہوٹل میں رکھ آئیں گے ہم جو مسجد احرام میں داخل ہونے لگے تو شرتے (سعودی پولیس کا علاقائی...
  2. شعیب صفدر

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  3. شعیب صفدر

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    سر جی اردو محفل میں حاضری رہتی ہے!! مگر پوسٹ یا تبصرہ نہیں!!!
  4. شعیب صفدر

    امریکہ میں سینما کے دو ٹکڑے ہو گئے

    یہ تصویر جناب فروری، مارچ 2010 مین چلی میں انے والے زلزلہ کی تصویر ہے حوالے کے لئے یہاں، یہاں اور یہاں دیکھ لیں!!!
  5. شعیب صفدر

    جو نہ ملیں ہم کسی کو تو کیا خوب ہو یہ زندگی

    جو نہ ملیں ہم کسی کو تو کیا خوب ہو یہ زندگی
  6. شعیب صفدر

    فائدہ کیا ہو گا!!!

    فائدہ کیا ہو گا!!!
  7. شعیب صفدر

    میں خود کی تلاش میں ہوں

    میں خود کی تلاش میں ہوں
  8. شعیب صفدر

    توہین رسالت مظاہرین نے کراچی جلا ڈالا ۔

    میں پہلے کہہ چکا کہ میں پُرتشدد جلوسوں کی حمایت نہیں کر رہا مگر میں احتجاج کی مخالفت کرنے والی بات کی حمایت بھی نہیں کر سکتا۔ ہاں طریقہ احتجاج پر اختلاف ہو سکتا ہے، مگر احتجاج کرنا ضروری تھا۔ شاید مجھے آپ تک اپنی بات پہنچانی نہیں آتی! معذرت جناب آپ کا وقت خراب ہوا۔
  9. شعیب صفدر

    توہین رسالت مظاہرین نے کراچی جلا ڈالا ۔

    آپ کو اس سے کیا فائدہ درکار ہے؟؟ امریکہ کو اس سے کیا نقصان ہے اس کا اندازہ آپ اُس ٹی وی اشتہار سے لگائے جس کے لئے اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے نے 70 ملین ڈالر مختص کیئے، اگر کوئی فرق نہیں پڑتا تو پھر کیوں اتنی رقم خرچ کی جا رہی ہے؟ مزید یہ کہ وہ تمام منصوبے و پروجیٹ جو پاکستان میں امریکہ نے...
  10. شعیب صفدر

    توہین رسالت مظاہرین نے کراچی جلا ڈالا ۔

    میں نے کیا پُر تشدد کاروائی کی حمایت کی جو اس قدر غصیلا جواب؟؟؟؟
  11. شعیب صفدر

    توہین رسالت مظاہرین نے کراچی جلا ڈالا ۔

    مگر وہ جو کئی علاقوں میں پُر امن جلوس نکلے اُن کا ذکر کیوں نہیں؟؟؟
  12. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    ایسا کوئی نغمہ نہیں۔ ایسی کوئی نیکی نہیں!! باتھ روم جانے کی طلب!!! :lol:
  13. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    جو اپنا راز خود نہیں رکھ سکتا کوئی اُس کا راز کیسے رکھے گا؟ ایسا کوئی خاص تو نہیں بس اکثر ملاقات پر دوست احباب سے کہتا ہوں "اور کیا نہیں ہو رہا آج کل"
  14. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    جانور پالنے کا شوق نہیں ہے!! کئی باتیں ایسی ہیں جو جذباتی کر دیتی ہیں مگر ان کو یہاں بیان کرنا ٹھیک نہیں ہو گا۔
  15. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    اکثر لڑائیاں ہوتی ہے !! میں دیر کرتا نہیں دیر ہو جاتی ہے!! جیب میں پیسے ہوں تو خرچ کرنے سے اجتناب نہیں کرتا!!!
  16. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    ڈر پوک ہوں پس پردہ رہنے کا ایک اپنا لطف ہے۔ تعریف خواہ جھوٹی ہو کم بخت لگتی سب کو اچھی ہے
  17. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    اُس کی بظاہر شخصیت!! آیا نظر کیسا آتا ہے!!! جاذب نظر فرد مجھے اچھا لگتا ہے۔ اپنے والد کی شخصیت سے متاثر ہوں۔
  18. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    سفید و کالا رنگ پسند ہے۔ تما خوشبوئیں ہی پسند ہیں۔ گلاب و چنبیلی پسند ہے جو اچھا پکا ہو سوائے سبزیوں کے
  19. شعیب صفدر

    تعارف میں کون ہوں؟

    انٹرنیٹ ، کمپیوٹر اور دوستیوں سے گھر والے بیزار رہتے ہیں!!! جب موڈ اچھا ہو تو سب موسم اچھے لگتے ہیں
Top