نتائج تلاش

  1. شعیب صفدر

    سعد نستعلیق ریلیز!

    قابل ذکر کہیں جی (مذاق) بہت عمدہ
  2. شعیب صفدر

    مکتبِ اُردو بلاگراں

    شکریہ تذکرہ کرنے گا اور خوش آمدید مکتب اردو بلاگراں میں۔
  3. شعیب صفدر

    سںدھی لئنگیج کا پہلا رومن فورم۔

    میں یہ سمجھتا ہوں کہ رومن کے بجائے اصل رسم الخط میں ہماری قومی و مقامی زبانوں کو انٹرنیٹ پر فروغ دیا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔ کیا آن لائن کوئی عمدہ فورم یا ویب سائٹ سندھی زبان سیکھنے و عبور حاصل کرنے کو ہے؟
  4. شعیب صفدر

    مینز ہاکی چیمپینز ٹرافی ،پاکستان نیدر لینڈکو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    ایک میچ جیت کر سیمی فائنل میں؟ عجیب بات ہے۔
  5. شعیب صفدر

    نوٹو نستعلیق اردو

    نہایت عمدہ خبر ہے جناب ۔
  6. شعیب صفدر

    کراچی یونیورسٹی میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے سربراہ فائرنگ سے ہلاک

    اگرچہ مجھے شکیل اوج صاحب کے اُس فتوی سے شدید اختلاف ہے جس میں انہوں نے مسلم لڑکی کو غیرمسلم مرد سے شادی کو جائز قرار دیا مگر اس کے باوجود وہ ایک قابل احترام شخصیت کے حامل فرد تھے ایسے علم دوست انسان کا قتل معاشرے کی تزلی کی نشانی ہے۔ اللہ کرے ہم شعوری طور پر ایک ایسا معاشرہ تخلیق کریں جہاں...
  7. شعیب صفدر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گمراہی یا بہکنے سے بچنے کو فقط یہ لازم نہیں کہ بندہ نہ صرف خود نیکی کرے یا نیکی کی تلقین کرے بلکہ گمراہ لوگوں کی صحبت سے دور رہنا بھی اہم ہے. دعا صرف گناہ سے بچنے تک محدود نہ ہو بلکہ شیطان صفت لوگوں سے پناہ بھی دعا کا حصہ ہو. گناہ کی حسرت و پچھتاوا
  8. شعیب صفدر

    کافی دنوں کے بعد یہاں آ کر اچھا لگا صرف دیدار کر کے لوٹ رہا ہوں

    کافی دنوں کے بعد یہاں آ کر اچھا لگا صرف دیدار کر کے لوٹ رہا ہوں
  9. شعیب صفدر

    عمران خان لفٹر سے گر کر زخمی

    اللہ رحم کرے !!!!
  10. شعیب صفدر

    کارگل پر تحقیقاتی کمیشن بنائیں گے، نواز شریف

    لگتا ہے جناب کو مشرف کو لٹکانے کا شوق ہے !!! یہ بیوقوفی والا بیان ہے۔
  11. شعیب صفدر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    نگران حکومت کے تین ماہ ہونے کی کیا وجہ ہے! کیا آپ جانتے ہیں۔ اگر جانتے بھی ہو تو اس کی وہ وجہ آپ نہیں جانتے جو ایک نادان نے دوسرے پر یوں بیان کی ہے۔ اگلے کی باری کے لئے عدت
  12. شعیب صفدر

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    اور ہر سنجیدہ سے سنجیدہ سی بات کو مزاح میں بدل کر موقعہ سے غائب ہو جاتا تھا۔ تو ہم بات کر رہے تھے کہ زپنے دوست کی دکان پہنچا تو
  13. شعیب صفدر

    مزاحیہ کہانی بنائیں

    جب وہ بازار کے درمیان میں پہنچا تو اُسے یہ یاد آیا کہ سامان کی لسٹ گھر ہی بھول آیا ہے اور اُس ہی لسٹ میں سامان کے پیسے بھی تھے اب اُس کا ارادہ واپس گھر جا کر لسٹ لانے کا نہ تھا لہذا اُس نے سوچا کہ ایسا کی کیا جائے کہ سامان نہ بھی لو تو خالی ہاتھ گھر نہ جاؤ۔
  14. شعیب صفدر

    پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

    ہمارے تو ابھی تک ایک ہزار نہیں ہوئے !!!
  15. شعیب صفدر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    طاہر القادری کی پٹیشن دوہری شہریت کی وجہ سے خارج یوں ہوئی کہ آئین کی رو سے وہ الہکشن نہیں لڑ سکتے مگر دوہری شخصیت کا یہ بندہ قانونی بات کو سمجھنے کے بجائے بیرون ملک پاکستانیوں کو گمراہ کر کے اس کو ایشو بنا رہا ہے۔ اصل تحریر
  16. شعیب صفدر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اب تو بنیاد پرست ہونا ہی نہیں مسلمانوں میں رہتے ہوئے بھی اسلام کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کی سہی کرنا یا ایسی کسی خواہش مکمل معاشرے کے لئے کرنا ایک مخصوص طبقے میں طعنہ سمجھا جاتا ہے۔ یار دوست اسلام کے نفاذ کو فرقوں کے نفاذ کی طرف دھکیل دیتے ہیں اور سوال کرتے ہیں کس کا اسلام نافذ کرو گے مکمل تحریر
  17. شعیب صفدر

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    قرآنی آیات و احادیث کی غلط تشریح کر کے لوگوں کو گمراہ کرنے والے اور ان آیات کا مذاق اُڑانے والے دونوں ایک ہی صف میں ہیں دونوں کے اسپانسر و آقا بھی ایک ہی ہیں!ایک دین دار بن کر اور دوسرے دین سے بیزار ہو کر خود کو گمراہی کے راستے پر ڈالتے ہیں۔ روشنی کے نام پر اندھیرے پھیلانے والے اور آگاہی کے نام...
  18. شعیب صفدر

    نورِ سحر کی پہلی تحریر

    یہ "باسء2ففح 0ایس" زبان ہے
Top