نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

    جی مجھے تھوڑا بہت ایفیکٹ دینے کا طریقہ معلوم ہے لیکن اس میں کلر کو تبدیل کرنے کی بات نہیں ہو رہی ہے وہاں کلر کیا کیسے گیا ہے یہ جاننا ہے ممطلب الفاظ جہاں تک ہے وہاں ہی تک کلر ہے اس کے آگے کچھ بڑها نہیں ہے
  2. شاہد رضا خان

    یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

    لکهاوٹ کلک کی نہیں ہے اور سوال للکهاوٹ کا نہیں اس پر دیے گئے ایفیکٹ کا ہے
  3. شاہد رضا خان

    یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

    جی یہ کام السٹرٹر یا کورل کا ہے لیکن کیسے کیا گیا ہے یہ جاننا ہے
  4. شاہد رضا خان

    یہ ڈیزائن کرنے۔۔۔ کیا طریقہ ہے۔۔۔؟

    یہ الفاظ اور بیک گراؤنڈ کلر کی ملاوٹ کیسے ہوتی ہے؟ اس میں جو کلر حرف کے اندر ہیں اس کا طریقہ کیا ہے۔۔۔؟ arifkarim متلاشی ناظم رضا مصباحی
  5. شاہد رضا خان

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    واہ واہ بہت ہی خوب ذیشان بھائی اللہ جزاء خیر عطا فرمائے
  6. شاہد رضا خان

    میں مانتا ہوں ائے عقل والو میرا محمد خدا نہیں ھے (بیکلؔ اتساہی)

    میں مانتا ہوں ائے عقل والو میرا محمد خدا نہیں ھے مگر دلوں میں یہ نقش کرلو کہ وہ خدا سے جدا نہیں ھے حَسِین دیکھا نہ تم سا پایا جمیل دیکھے نہ تم سا دیکھا تمہارا ہمسر تمہارا ثانی جہاں میں ابتک ہوا نہیں ھے تمہیں ہو اول تمہیں ہو آخر تمہیں ہو باطن تمہیں ہو ظاہر خدائے برتر کے بعد آقا کوئی تمہارے سوا...
  7. شاہد رضا خان

    آقا کریم ﷺ کی بارگاہ میں صلوۃ والسلام (خالد عبد اللہ اشرفی)

    تاجدار جہاں یا نبی محترم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام ہم غلاموں پہ ہو آقا نظر کرم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام آپ کی ہے زمیں آسماں آپ کا عرش سے فرش تک کل جہاں آپ کا آپ کی ملک ہے آقا عرب و عجم تم پہ ہردم کروڑوں درود و سلام یہ زمیں آسماں یہ جہاں کا نظام آپ کے واسطے ہیں یہ محفل تمام تم نہ...
  8. شاہد رضا خان

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا (از مولانا جمیل الرحمٰن قادری)

    ویسے میں نے اس کلام کا ایک شعر نہیں لکھا ہے۔۔ ورنہ کئ حضرات ناراضگی کا اظہار کرتے
  9. شاہد رضا خان

    خزاں سے کوئی طلب نہیں ہے بہار لےکر میں کیا کروں گا (بیکل اتساہی)

    خزاں سے کوئی طلب نہیں ہے بہار لےکر میں کیا کروں گا نگاہ ساقی رہے سلامت خمار لےکر میں کیا کروں گا کہاں وہ حال بلال حبشی کہاں وہ عشق اویس قرنی نبی کی فرقت میں جی رہا ہوں قرار لےکر میں کیا کروں گا کوئی ہے شام وطن پہ رقصاں کوئی ہے صبح چمن پہ نازاں بساط میری ہے خاک طیبہ نکھار لےکر میں کیا کروں گا...
  10. شاہد رضا خان

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا (از مولانا جمیل الرحمٰن قادری)

    بحمداللہ عبداللہ کا نور نظر آیا مبارک آمنہ کا نورِ دل لخت جگر آیا یہ عبدالمطلب کی خوبی قسمت کہ ان کے گھر چراغ لامکاں کون و مکاں کا تاجور آیا وہ ختم الانبیا تشریف فرما ہونے والے ہیں نبی ہر ایک پہلےسے سناتا یہ خبر آیا ربیع پاک تجھ پر اہلسنت کیوں نہ قرباں ہوں کہ تیری بارہویں تاریخ وہ جانِ قمر...
  11. شاہد رضا خان

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    آپ کے پاس پیامی نستعلیق کا کون سا ورژن ہے۔۔۔؟
  12. شاہد رضا خان

    وطن سے متعلق شاعری

    سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
  13. شاہد رضا خان

    میرا دیس

    بہت خوب سارے جہاں سے اچها ہندوستاں ہمارا ہم بلبل ہیں اسکی یہ گلستاں ہمارا
  14. شاہد رضا خان

    امر نستعلیق ریلیز!

    مہر نستعلیق کا کچھ پتا نہیں چل رہا ہے:act-up::talktohand:
  15. شاہد رضا خان

    Voice Live Telecast کے لئے کیا کریں ؟

    اور کوئ طریقہ ہو تو بتا دیں صرف آواز کا جیسے رریڈیو پر ہوتی ہے
  16. شاہد رضا خان

    Voice Live Telecast کے لئے کیا کریں ؟

    میرے محلے میں علماء کی ایک محفل کا انعقاد ہوتا ہے ہر ہفتے میں ایک دن اس میں تو آواز کافی تیز نہیں رکھی جاتی کیونکہ کچھ غیر مسلم کو برا نہ لگے اس لئے اس لئے ہم لوگ چاہتے ہیں اسکا Live Voice Telecast ہو جس میرے محلے میں علماء کی ایک محفل کا انعقاد ہوتا ہے ہر ہفتے میں ایک دن اس میں تو آواز کافی...
Top