نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    میں ٹھیک قیصرانی بھائی ۔ اور سنائیں کیا ہو رہا ہے آج کل. میں تو لاہور آ گیا ہوں.
  2. محمد شمیل قریشی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    کیا ہی بہتر ہو اگر گانوں کے ساتھ اردو ترجمہ یا کم سے کم انگریزی ترجمہ پوسٹ کیا جائے ۔
  3. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    footprints ان فونٹس کو ہر وقت آن لائیں رکھنے کے لئے تیز سرور کے ساتھ ساتھ ، فونٹس کی ترسیل کے عمل کو تیز تر بنانے کے لئے کمپریشن تیکنیک اور انجینئر کی خدمات ضروری ہوں گی ۔ جیسا کہ گوگل اپنے ایک بلاگ میں ان کی تکنیک کا ذکر کرتا ہے اور فونٹس کی تیز تر ترسیل کے لئے مزید ٹیکنیکس کے استمعال کی حامی...
  4. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    اس ربط پر گوگل ویب فونٹس کے ایک اہلکار گفتگو کر رہے ہیں. اور اردو فونٹس کو لائسنس دلوانے اور وصول کرنے کے بارے میں مفید معلومات دے رہے ہیں. تمام فونٹ ساز ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ اس ربط کا مطالہ ضرور کریں.
  5. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    آپ درست فرماتے ہیں. میں یہاں پر گوگل ویب فونٹس کے ارلی ایکسس میں دیے گئے عربی فونٹس کی آزمائش سے مطلق پوسٹ کر رہا ہوں. اور جب تک باقاعدہ اردو فونٹس نہیں آتے امیری ہی ایک ایسا فونٹ ہے جو شاید اردو ویب سائٹس میں استمعال ہونے کے قابل ہے ۔
  6. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں نے اپنے بلاگ سپاٹ والے بلاگ میں ابھی ابھی گوگل ویب فونٹس کا امیری فونٹ استمعال کیا ہے. دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ خود جائزہ لے کر بتائیں کہ ان کو یہ فونٹ میرے بلاگ میں کیسا لگ رہا ہے. ربط یہ ہے. http://shameelblog.blogspot.com/
  7. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    شاکرالقادری بھائی ، کیا کہنے ، بہت خوب، انشاہ اللہ بہت جلد اردو کے ویب فونٹس بھی گوگل ویب فونٹس میں دکھائی دیں گئے. آپ گوگل ویب فونٹس ٹیم کے ساتھ اپنے گزشتہ بھیجے ہوئے اردو فونٹس کے سلسلے میں ای میل فو لو اپ میں رہیں تو بہتر ہوگا ۔ ان سے باقاعدہ پوچھتے رہیں کہ ان اردو فونٹس کا پروسیسنگ سٹیٹس کیا...
  8. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں نے جب پراگراف لائن ہا یٹ بڑھائی تو پراگراف کی شکل بہتر ہو گئی ہے،
  9. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں نے یہ بھی دیکھا ہے کہ چھوٹے فونٹ سائز میں امیری اور لطیف کچھ ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں. اس لیے میں نے یہاں پر امیری فونٹ کا سائز بڑا کیا ہے ۔ میں نے باقی تمام دوسرے عربی فونٹس جو گوگل ویب فونٹس ارلی ایکسس میں دیے گئے ہیں، بھی ٹیسٹ کیے ہیں پر ان کو اردو لکھائی کے لئے دلکش نہیں پایا.
  10. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    یاد رہے اس فونٹ کو استعمال کرنے کے لیے ابتدائی طور پر سٹائل شیٹ میں اس مقام پر تبدیلی کی body { text-align: center; line-height: 21px; font-family:'Lateef', Arial, Verdana, sans-serif; font-size: 22px; color: #ffffff; min-height: 25px; background: #575757 url(images/bg.jpg); } اور سٹائل شیٹ...
  11. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    خوش آمدید نبیل بھائی، پر سکرین شوٹ اپلوڈ کیسے کروں یہاں پر. فلکر والوں نے تو فری اکونٹ پر شیر نہ کر پانے کی پابندی لگا دی ہے،
  12. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    میں نے ابھی لطیف فونٹ اپنی لوکل ہوسٹ ٹیسٹ سائٹ میں چیک کیا ہے ۔
  13. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    گوگل ویب فونٹس کے ارلی ایکسس پیج پر Lateef (Arabic) دکھائی دے رہا ہے. فونٹ کے انفو میں یہ درج ہے جو بتاتا ہے کہ یہ فونٹس شاید اردو کے لیے بھی کام میں آ پائے ۔ Lateef, an extended Arabic font, is named after Shah Abdul Lateef Bhitai, the famous Sindhi mystic and poet. It is intended to be an...
  14. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    کیا آپ اس سلسلے میں شکر صاحب سے رابطے میں ہیں؟
  15. محمد شمیل قریشی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    دوستوں، نئی صورت حال کیا ہے ؟ دوست ، جبران رفیق ، شاکرالقادری ، باسم ۔ شاکر بھائی ، کتنے فونٹس گوگل ویب فونٹس والوں نے تسلیم کیے ہیں؟
Top