جو لوگ دوسروں کے دل کا احساس کرتے ہیں ، دکھی دل کا دلاسہ ہوتے ہیں اور جن کی زبان محبت ہو ، اللہ ان کو اتنی دیر تک آزمائش میں نہیں رکھتا ۔ اور جن کو اتنے چاہنے والے ہوں ، وہ زیادہ دیر ، زیر غم ، رہ ہی نہیں سکتے ۔ چلیں مبارک ہو کہ آپ کی عارضی بیماری کی بدولت خدا سے اور قریب ہو گئیں ۔ سدا خوش...