نتائج تلاش

  1. راحیل ہوڑیکر

    ریحان نستعلیق

    شاید، نوری کیرکٹر یونیکوڈ۔ پر یہ کسی کو کچھ خاص پسند نہیں ہے، میرے علاوہ۔
  2. راحیل ہوڑیکر

    ریحان نستعلیق

    میرے خیال سے آپ کو نور تحریری نستعلیق استعمال کرنا چاہیے۔ یہ فجر نوری نستعلیق کی بنیاد پر بنا ہے۔ فونٹ - نور تحریری نستعلیق ریلیز
  3. راحیل ہوڑیکر

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    عارف کریم سے کچھ نہ پوچھیں تو بہتر ہے۔ ان کو تو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں ابھی کرننگ کا کام باقی ہے۔ کرننگ کا کام ہو جانے پر شاید یہ فونٹ ریلیز ہو جائے گا۔
  4. راحیل ہوڑیکر

    اردو لغت کے لیے فونٹ

    "لاگ اِن کرنا پڑے گا" ایسا ایرر آرہا ہے آپ کی تصویر پہ۔ آپ شاید لاگ ان کئے ہوئے ہیں اس امیج والی ویب سائٹ پر اس لئے آپ کو تصویر نظر آرہی ہے۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ تصویر فیس بک پر کسی کو بھی بھیج دیں۔ پھر اس کا لنک کاپی کر کے یہاں امیج اٹیچ کر دیں۔
  5. راحیل ہوڑیکر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    زیک، "نسخ کی حمایت میں" نامی لڑی سے معلوم ہوا ہے کہ آپ نسخ کے حامی ہیں۔ مگر آپ کی طرح دیگر افراد کو اردو نسخ میں اچھی لگے ایسا ضروری نہیں ہے۔ اردو نستعلیق میں ہی اچھی لگتی ہے، خوبصورت لگتی ہے۔ اسی لئے تو لوگ نستعلیق کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔
  6. راحیل ہوڑیکر

    اینڈرائیڈ میں نستعلیق

    میں بھی سیمسنگ ہی استعمال کرتا ہوں۔ میرے موبائل میں علی نستعلیق نصب ہے۔ اس کے لئے میں نے HiFont ایپلیکیشن استعمال کی اور بغیر روٹ کے فونٹ انسٹال ہوگیا۔ پہلے سے فونٹ کی بنی ہوئی اےپی کے فائل سے بہتر ہے کہ ہائی فونٹ ایپ انسٹال کرو اور فونٹ کی ٹی ٹی ایف فائل۔
  7. راحیل ہوڑیکر

    مزاحیہ سوال جواب

    شیر یہ محسوس کرے گا: واہ واہ ! یہ چارہ ڈالنے والا شخص بڑا لذید معلوم ہوتا ہے۔ اسے تو ضرور کھاؤں گا۔
  8. راحیل ہوڑیکر

    جمیل نوری نستعلیق پر ویکی مضمون

    معطل ہونے وجہ مجھے معلوم نہیں۔ وکی پیڈیا پر مضمون تو اپڈیٹیڈ ہے۔ مزید معلومات کی ضرورت ہے۔
  9. راحیل ہوڑیکر

    جمیل نوری نستعلیق پر ویکی مضمون

    کس سے پوچھ رہے ہو بھئی ؟ عارف کریم تو اب اس محفل میں نہیں رہے۔ انھیں معطل کر دیا گیا ہے۔
  10. راحیل ہوڑیکر

    فیض نستعلیق اور مہر نستعلیق

    ایسا ہو جائے کا کیا مطلب ہے ؟ اپنی بات کو تھوڑا واضح کر دیں۔
  11. راحیل ہوڑیکر

    دہلوی نستعلیق

    استغفراللہ۔ پتا نہیں یہ کیسے ہوگیا۔ میں تو صرف کمنٹس پڑھ رہا تھا۔
  12. راحیل ہوڑیکر

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت!

    آٹھ سال ہو گئے۔ نوری کیریکٹر اب تک نہیں بنا۔
  13. راحیل ہوڑیکر

    میری پہلی انڈروائڈ گیم

    اچھا گیم ہے۔ پہلے اینڈرویڈ گیم کے لئے مبارکباد۔ میری رائے یہ ہے کہ ان نمبر والے سیب کو بدل کر ان کی جگہ کسی ایک تصویر کے ٹکڑے دے دیجیے۔ اور ان کو صحیح ترتیب دینے پر وہ مکمل تصویر بن جائے، ایسا کچھ۔ یعنی اصلی والے پَزل کی طرح۔
  14. راحیل ہوڑیکر

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کشیدہ صرف کچھ حروف میں ہی ہوتا ہے۔ ب نما حروف،اسی طرح س ش ف وغیرہ۔ کشیدہ کرنے کے لئے حرف کے بعد تطویل "۔" استعمال کریں۔ س اور ش میں کشیدہ صرف الگ ہونے کی صورت میں ہوتا ہے۔ میں بھی اسی کا منتظر ہوں۔
  15. راحیل ہوڑیکر

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    Sorry میرا حال بھی ایسا ہی ہے صاحب۔ اپنے حال پہ ہنسی آگئی۔ ویسے آپ نے یہ سوال عارف کریم سے کیوں نہیں پوچھا۔ :) انھوں نے بھی تو مزاح کی ریٹنگ دی ہے۔
  16. راحیل ہوڑیکر

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    جی نہیں۔ وہ تو بس اپنا تعارف کرا رہے ہیں۔ تعارف میں اسناد اور اعزازت بتانا عام بات ہے۔ فیض نستعلیق کا اصلی خالق اردومحفل پہ آگیا یہ تو خوشی کی بات ہے۔ ہو سکتا ہے کوئی نیا فونٹ بنا رہے ہوں، محفل پہ آگئے ہیں تو ہم محفلینز کو تو ضرور فائدہ ہوگا اس بات کا۔
  17. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ نور تحریری نستعلیق ریلیز

    نہیں۔ کیریکٹر فانٹ کے بارے میں مجھے کچھ بھی نہیں پتا۔ میرے پاس اس ان الفاظ کے لگیچر ہیں مگر ان کو لُک اپ میں ایڈ نہیں کر سکتا۔ فونٹ میں ایک ہی حرف کی بہت سی شکلیں ہیں۔ اس لئے کام مشکل ہے۔
  18. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    تو پھر اگلے ورژن میں اوپر کے لیگیچر شامل کر لیں اور تطویل کو بھی غائب کردیں۔ اور امید ہے کہ وہ بغیر نقطے والے لگیچر بھی واپس لئے جائیں گے فانٹ میں نپیج وغیرہ۔
Top