نتائج تلاش

  1. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    لیکن میں کرچکا ہوں۔ ثبوت: اس سے بھی بڑا ثبوت ٹی ٹی ایف فائل :
  2. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    میں نے فونٹ فورج میں کوشش کی تو بہت محنت کرنے کے بعد کام ہوگیا۔ میں نے انک اسکیپ میں لگیچر بنائے اور فونٹ فورج میں امپورٹ کئے۔ مگر سائز چھوٹا آ رہا تھا۔ ان کو ریسائز کرنے میں حالت خراب ہوگئی۔ فونٹ کرئیٹر کا ایڈیٹر آسان ہے لیکن فونٹ کرئیٹر مہنگا ہے۔ میں نے سنا ہے کہ فونٹ کریٹر 5 میں سوفٹویر...
  3. راحیل ہوڑیکر

    مہرجلی نستعلیق پروجیکٹ

    وہ گاف "گ" تھوڑی سی چھوٹی لگ رہی ہے۔البتہ دوسری تصویر میں بگ لکھا ہے وہاں سائز ٹھیک ہے۔
  4. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    ی ی ر کا لگیچر تو پیامی میں موجود ہے۔ آپ کو بس اس کی مارجن بڑھانی ہے۔
  5. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی۔ امان اللہ بھائی نے عربی ی اور ہ لکھی ہے۔
  6. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    تو پھر پرانا ورژن ہی بہتر ہے۔ میرا خیال ہے کہ ان کو نئے فونٹ میں ہونا چاہیے تھا کیوں کہ نئے میں انپیج وغیرہ الفاظ ٹوٹے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان خالی لگیچر سے دوسرے الفاظ بھی بنتے ہیں۔ بینچ وغیرہ۔ اور اگر آپ پرانا استعمال کرنے کی صلاح دے رہے ہیں تو اس میں کچھ غلطیاں ہیں۔ اگر کوئی بلیلا کھکھلا متثا...
  7. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ان غلط الفاظ کو میں نے مثال کے طور پر لکھا ہے میرے سوال کا مطلب سمجھانے کے لئے۔ ان الفاظ کو ورژن 3 میں صحیح رینڈر ہونا چاہئے تھا مگر یہ دوسرے ورژن میں ٹھیک ہیں اور تیسرے میں گڑبڑ کر رہے ہیں۔ ورڈ، فائر فاکس کروم سبھی جگہ یہی حال ہے۔ اس کا کوئی حل؟
  8. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    سورس مطلب ؟ کیا مجھے جمیل کا سورس مل سکتا ہے ؟
  9. راحیل ہوڑیکر

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    فانٹ کرئیٹر10 میں جمیل نوری نستعلیق 3 میں کئی دفع نیا لگیچر ڈالنے کی کوشش کر چکا ہوں۔ کام ہو تو جاتا ہے مگر اس کی ٹی ٹی ایف فائل ایکسپورٹ نہیں ہوتی۔ شاید سیٹنگ کا مسئلہ ہے۔
Top