ارے قرۃالعین اعوان بہنا ! یہ تو بہت زبردست اور دلچسپ سلسلہ ہے ۔ ۔ ۔۔ :)
محھے بہت افسوس ہے کہ اس سے پہلے کئی محفلین سے متعلق یہ سلسلہ مجھ سے مِس ہو گیا
لیجئے تکا حاضر ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔( اب یہ بھی نہ سمجھا جائے کہ سارا ہی تکا ہے، :heehee: ۔ ۔ جو درست جواب قرار پائیں گے انھیں ہماری جان پہچان سمجھا...