نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی کھیل ہو گیا یہ تو پسند کی بنیاد پہ ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آپا ہجے والا گیم کھیل رہی ہیں ۔ مجھے پتہ چل گیا ۔۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت اولین اہمیت کی حامل ہے زندگی میں ۔ بڑے بوڑھے ہمیں سمجھا کر گئے ہیں کہ جان ہے تو جہان ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ زندگی میں سکون بھی ہو ۔ لیکن اس سکون کے لیے راستے تراشنے پڑتے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا بھی پنجابی سیکھ لیتا ہے کیا ؟؟؟؟
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ کافی حد تک مشابہت بھی ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیوں پڑے گی ہمیں ترجمے کی ضرورت آدھے پنجابی تو ہم ہو ہی گئے ،شاید پورے بھی ہو جائیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ چائے تو میں نے خؤد بنائی ہے ابھی ابھی۔۔ میرا جی شرمایا کہ اب کیا کسی کو زحمت دوں ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے حاضر ہے حلیہ کی درستگی کے لیے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے فکر ناٹ ہماری آپا ۔ ہم آپ کے ساتھ ہے ۔۔۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب چلے جائیں گے اپنا گھونسلہ آباد کرنے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا ۔ آئی تھیں نہ جانے کہاں چلی گئیں َ
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شام ہو گئی ۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح نہیں یہ بات۔۔۔ کیوں کہ وہ تو پنجوں سے ہی پھوڑ لے گا۔ اگر پھوڑنا چاہے گا تو۔ لیکن طوطی نہ ڈر جائے ۔ یہ تو مسئلہ ہو جائے گا۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا اپنی چونچ استعمال کرے گا اس عظیم کام کے لیے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہو گی ۔ بچے بھی ہنسیں گے۔ کہ بڑوں کو کیا ہو گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ف آگیا یعنی فضل الرحمن آگیا ۔ یہ بات ہوئی۔۔۔ ایسا لگا ۔۔۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا؟ مطلب قاف لیگ آگئی ؟
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرتے گزرزتے پٹری پر چڑھتی بھی رہتی ہے اسی لیے چل رہی ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگایا جا سکتا ہے اس کا سراغ البتہ ذرا پٹری سے اترجاتی ہے ۔ بلکہ اکثر اترتی رہتی ہے ۔
Top