ابو ہاشم کے نام
کل رات نیند میں خواب دیکھا کہ وصال یار
ایک طویل عرصے بعد ایسی ملاقات کہ سب تھکن اور وابستہ یادیں دور کر کے
اور جو دشمن ہمیں دیکھ کر جلتے تھے ان کو جلانے کا خوب انتظام کیے
یار کو سینے سے لگائے بیٹھے تھے کہ اچانک ۔۔۔۔
آنکھ کھل گئی تو دیکھا کہ تکیہ سینے سے لگائے ہوئے ہیں۔