نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ کے خیال میں وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہندووں کا مسلمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کرنا دور دور تک صحیح نہیں ہے؟
  2. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    براہ مہربانی واضح فرمائیں کہ میرے اس سوال میں طنز کہاں ہے؟
  3. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    آپ سے ہمیں اچھی امیدیں تھیں۔ آپ بھی ایسے دساتیر کو فروغ دینے لگ گئے؟
  4. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    متفق۔ فرقان میاں کو پتہ ہونا چاہیے کہ کسی کو انہی باتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے جو اس نے کہی ہوں۔
  5. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    کیا ان کا ایسا کرنا آپ کے نزدیک درست ہے؟
  6. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    اگر علماء اور ریاست ایسا کام کریں تو کیا وہ درست ہو گا؟
  7. محمد سعد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہاں پہلے ایسے صاحبان گزر چکے ہیں جن کے خیال میں آج کے دور میں پائے جانے والے قادیانی کو بھی محض ورثے میں ملنے والے مذہب کی بنیاد پر قتل کر دینا چاہیے۔ کیا آپ کا بھی یہی خیال ہے؟
  8. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ایک اور بات پر بھی اپنا دو ٹوک موقف بیان کر دیجیے گا۔ دنیا میں کئی ایسے لوگ بھی ہیں جو خوب علم دین سیکھ لینے کے بعد دین چھوڑ گئے۔ کیا ان کے پیچھے بھی اسی طرح تقلید میں لگا جا سکتا ہے اپنی عقل کو معطل کر کے؟ عام آدمی سے تو وہ زیادہ ہی علم رکھتے ہیں آخر۔ تمام رانگ نمبرز کی کامیابی کا انحصار لوگوں...
  9. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یا اللہ خیر۔ بھائی کیا کرتے ہو۔ اس سے زیادہ دیکھنے کا حوصلہ نہیں ہے مجھ میں۔
  10. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بات آپ کی درست ہے لیکن آپ کو یاد آنے، بلکہ یاد نہ آنے کے مواقع بڑے دلچسپ ہوتے ہیں۔ جیسے مثال کے طور پر، جب بات آزادی نسواں سے دہریہ دہریہ کی تکرار کی جانب مڑ جاتی ہے۔ :whistle:
  11. محمد سعد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ارے سر۔ مشکل حالات میں تھوڑی positivity پھیلانے کی کوشش ہی تو کر رہے ہیں۔
  12. محمد سعد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    سب کی لٹیا ڈبو کے خود وائٹ ہاؤس میں گھس گیا۔
  13. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ڈیٹا کی عدم موجودگی میں سوال اٹھانا کوئی غلط بات نہیں، غلط بات اس کا جواب خود سے گھڑنا ہے۔ سوال ہر صورت میں اٹھایا جا سکتا ہے۔ کئی بار ڈیٹا اکٹھا ہی تب کیا جاتا ہے جب کسی سوال کے جواب کی تلاش ہو۔ اہم بات یہ ہے کہ اس عمل میں دیانت داری سے کام لیا جائے۔
  14. محمد سعد

    آج کی تصویر

    اتنی محنت پر سرخ سلام تو بنتا ہے۔
  15. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    نیک خیال ہے۔ اگر 520 مراسلوں سے اوپر جا کے بھی اتفاق رائے پیدا نہیں ہو رہا تو کچھ اور کر لیتے ہیں۔
  16. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یار یہاں ہر کوئی سٹرامین سٹرامین کیوں کھیل رہا ہے؟
  17. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    فرقان احمد حضرت، بات تو وزنی ہے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ :rolleyes:
  18. محمد سعد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جو بات آپ نے کی ہے، وہ واقعی قابل ہضم نہیں ہے۔ کیونکہ آپ دانستہ میری بات کی ایک مسخ شدہ تشریح کر رہے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے میری بات کی آپ کو سمجھ نہیں آئی تو اس مراسلے کا پس منظر وہی اپیل ٹو اتھارٹی والا گلہ ہے جو میں کب سے کر رہا ہوں۔ اگر آپ کو بحث کرتے ہوئے اگلے کی بات بھی سننے کی عادت ہوتی تو...
  19. محمد سعد

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    مجھے عرفان سعید کی جو تصاویر زیادہ پسند آئی تھیں، وہ تو اس پوسٹ میں شامل نہیں لیکن میرا ووٹ انہی کے نام ہے۔ :D
Top