اوزان میں حروف کی تعداد نہیں بلکہ ان کی ادائیگی (آواز ) کو لیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔
اور آوازیں بنیادی طور پر صرف دو قسم کی ہوتی ہیں ایک چھوٹی آواز جسے ہم 1 کہہ لیں اور ایک بڑی آواز جسے ہم 2 کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔
دنیا کا ہر لفظ اس طرح ان ہی دو بنیادی آوازوں سے مل کر بنتا ہے ۔۔۔ لمبی آواز وہ ہوتی ہے...