نتائج تلاش

  1. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کیوں بھائی عارف تیار ہیں آپ ؟
  2. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    زبردست عارف بھائی اب صحیح کام کرے گا یہ ہر جگہ
  3. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جو پسند ہے وہی کھلا دیں آج افطاری میں :)
  4. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی کنجوس ہیں آپ۔۔۔۔۔ :mad: اور لگتا ہے حلوائی انکل سے مار کھانے کا وسیع ایکسپیرئینس ہے آپ کو :laugh1:
  5. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    صحیح انشاء اللہ جلد آپ کو مفصل مضمون موصول ہو جائے گا
  6. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اور میری مٹھائی کدھر جو تیار ہوا اس کام کو سر کرنے کیلیے؟؟؟؟؟
  7. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    جی رانا بھائی ایسا ممکن ہے اور ٹول بنائے بغیر آٹو کریکٹ کے ذریعہ سپیس کی دبانے کے بعد کرننگ اپلائی بھی کروائی جا سکتی ہے ۔۔۔ لیکن اگر آپ پلگ ان بنا دیں تو اس سے سپیس کی دبانے کے جھنجٹ سے نجات مل سکتی ہے ۔۔۔ ویسے یہ جھنجھٹ تو نہیں کیوں کہ ہر لفظ کے بعد سپیس کی ٹائپنگ کے دوران دبانا تو ضروری...
  8. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی ٹھیک ہے میں لکھ دوں گا کب تک چاہیے ؟
  9. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    چلیں اللہ کرے یہ پہاڑ سر ہو جائے
  10. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عارف بھائی کیا کام ہو گا ہمارے ذمے ؟
  11. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    عارف بھائی اگر برا نہ منائیں تو میرے خیال سے یہ آٹو کرننگ نا قابل استعمال ہے ۔۔ کم از کم الفاظ اور کریکٹرز کا فرق تو پتا چلنا چاہیے اس میں تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ الف اگلے حرف کے ساتھ ہے یا پچھلے کے ساتھ ۔۔۔
  12. متلاشی

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کافی اچھا رزلٹ ہے مکرمی شاکر القادری صاحب۔۔ امید ہے مزید ترسیمہ جات ڈالنے کے بعد مزید بہتر ہو جائے گا۔۔۔
  13. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    میرے پاس تو چل رہے ہیں
  14. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    میری زہیر البازی صاحب سے دو تین دفعہ ملاقات ہو چکی ہے وہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مفتی ہیں۔ ان کے والد صاحب ایک اعلی پائے کے خطاط ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑے بزرگ عالم بھی تھے ۔۔۔ ان کافونٹ واقعی اب تک کے بنائے گئے نسخ فونٹس میں سے سب سے زیادہ بہترین فونٹ ہے ۔۔۔ فونٹ کے حوالے سے میری ان سے ملاقات...
  15. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    چند دنوں تک نمونے فراہم کردوں گا نعیم بھائی
  16. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ان پیج میں کرننگ فونٹس کافیچر نہیں بلکہ انکے سوفٹ وئیر کا فیچر ہے اور میں سوفٹ وئیر (ایم ایس ورڈ ) کے ذریعہ ان پیج سے بہتر کرننگ دے سکتا ہوں بحمداللہ :)
  17. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ہمارا مہر نستعلیق فونٹ کے بعد برصغیر کے تمام مشہور خطاطین جن میں نفیس شاہ صاحب ، عبدالمجید پروین رقم، یوسف سدیدی صاحب ، تاج الدین زریں رقم صاحب وغیرہم کی خطاطی پر مشتمل فونٹس بنانے کا ارادہ ہے ۔۔۔ مگر یہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب ایک بڑی ٹیم اس پروجیکٹ کو آرگنائز کرے۔ اور اس پر محنت کرنے والوں کو...
Top