بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے لیکن ہم جیسے نہیں تھے۔ وہ خیر البشر تھے۔اور جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے جیسا تصور کرے اس سے بڑھ کر گمراہ عقیدہ اور کوئی ہو نہیں سکتا۔
حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ اب لوگ سنت کو ترجیح دینے کو ہی تیار نہیں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے۔ فساد امت کے وقت جو میری ایک سنت کو زندہ کرے گا سو شہیدوں کا ثواب پائے گا۔
موجودہ حالات و واقعات تو کسی اور کہانی کا پتہ دیتے ہیں۔ اپنوں کی لگائی ہوئی آگ معلوم ہوتی ہے جسے خاص مقصد کے لئےبھڑکایا گیا تھا ۔ تیل ڈالنے والے خود ہی پانی کا بندوبست کرنے کا ڈرامہ رچا رہے ہیں۔
مسنون نکاح کو اگر مسلمان اپنا لیں تو شادی کے موجودہ مسائل سے کافی حد تک چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
سب سے برکت والا نکاح وہ ہے جو سادگی سے کیا جائے(مشکوٰۃ)
کیا خیال ہے طارق شاہ صاحب اور شمشاد بھائی آپ کا ؟؟؟؟؟