نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ ہمیں اورپوری امت مسلمہ کو صراط مستقیم پہ چلنا نصیب فرما۔
  2. زلفی شاہ

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    بہنا! میں نے جوابا لبیک تو کہہ دیا ہے۔
  3. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری انتہائے نگارش یہی ہے کہ تیرے نام سے ابتدا کر رہا ہوں
  4. زلفی شاہ

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    بہنا! پیغام دیکھنے کے بعد کسی کو ’’آپ کہاں غائب ہیں‘‘ کہنا جائز نہیں۔ ہاں البتہ یہ کہا جاسکتا تھا کہ آپ کہاں غائب تھے؟ لبیک بہنا!
  5. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  6. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  7. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  8. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر شادی شدہ اراکین پر کیوں پابندی لگائی جا رہی ہے؟ سر جی!
  9. زلفی شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کیفیت سے گزرنے کے بعد۔
  10. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ کیجئے خود ہی طارق شاہ صاھب۔ ہمیں آپ پر مکمل اعتماد ہے۔
  11. زلفی شاہ

    اسلامی بینکاری پر گول میز کانفرنس کل 15 جنوری کو ہوگی!

    اللہ کرے کہ ساری امت مسلمہ سود جیسی لعنت سے محفوظ ہوجائے۔ قرآن مجید میں ہے جو سود لے گا وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اعلان جنگ کرتا ہے۔
  12. زلفی شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاڑے کی سردی ہے آج لاہور میں ۔ ضرور ہوجانی چاہیے۔
  13. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اب ہم حاضر رہا کریں گے طارق شاہ صاحب ، ویلکم کہنے کا شکریہ۔ سدا خوش رہیں۔
  14. زلفی شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ۔۔۔ حکم دیں شمشاد بھائی تو رہٹ کے ذکر کو چھوڑ کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کے ذکر کی بات کر لیتے ہیں۔ کیونکہ ربیع النور کی ہوائیں ہو سو بہاریں بکھیر رہی ہیں۔
  15. زلفی شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباس عندلیب جی ، سیدھی گنگا میں الٹی بہا دی۔
  16. زلفی شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہٹ بھی کنویں کا دوسرا نام ہے شاہد۔
  17. زلفی شاہ

    دوشنبہ (تاجکستان) کا بازارِ سبز یا بازارِ شاہ منصور

    حیرت انگیز خوشی ہوئی۔
  18. زلفی شاہ

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    میں سید منورحسن صاحب نے نہ متفق ہوں اور نہ ہی غیر متفق۔ لیکن میں اس بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ مکار دشمن ہماری نادانی سے خوب فائدہ اٹھا رہا ہے۔
  19. زلفی شاہ

    جماعت اسلامی کا فرضِ کفایہ

    شہید یا شہادت کا فیصلہ کرنا میرا کام نہیں ۔ یہ مفتیان دین کا کام ہے۔ میں تو انتا سمجھتا ہوں کہ اختلافات اور انتشار میں غرق امت کو امریکہ کی اسلام دشمن پالیسیوں نے ایک بہت بڑی الجھن میں ڈال دیا ہے اور خود سائیڈ میں بیٹھا بغلیں بجا رہا ہے ہمیں بیوقوف بنا کر۔ وہ زبان حال سے کہہ رہا ہوگا لگے رہو منے۔
Top