نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    بہت خوب! واقعی آپ تیرہ سال کے ہی ہیں؟ پکی بات ؟
  2. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    اچھا۔ کسی کی سرپرستی میں لکھتے ہوں گے ۔ مجھے اس بات کو ہضم کرنے میں مشکل ہو رہی ہے ، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
  3. محمدظہیر

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    یعنی احتجاج کامیاب ہوتا نظر آ رہا ہے :)
  4. محمدظہیر

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے ۔ واقعی شجاعت والا کام کیا ہے ۔
  5. محمدظہیر

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    محفل میں خوش آمدید :) حاید کے معنی کیا ہیں؟:)
  6. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجور، روح افزا، پپئی ، آم، گُل گُلے وغیرہ
  8. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    عشق تھا فتنہ گر و سر کش و چالاک میرا آسماں چیر گیا نالہءِ بے باک میرا
  9. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    جی بے شک
  10. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمدللہ خیر و عافیت سے ہیں خرم بھائی بہت دنوں بعد محفل کا رخ کیا ہے
  11. محمدظہیر

    یوں کہ کر شرمندہ نہ کیجیے

    یوں کہ کر شرمندہ نہ کیجیے
  12. محمدظہیر

    فیس بک ممی ڈیڈی

    اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں۔ جب سے موبائل فون آئیں ہیں سب اپنے آپ میں ہی مگن ہوگئے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بھیڑ میں بھی لوگ تنہا ہو گئے ہیں۔
  13. محمدظہیر

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید جناب
  14. محمدظہیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ناسٹیلجیا !یعنی پہلے آپ یہ فونٹ استعمال کرتے رہے ہیں؟ جمیل نوری نستعلیق مجھے زیادہ پسند ہے، کیوں کہ پڑھنے میں آسان لگتا ہے :)
  15. محمدظہیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ کونسے فونٹ میں لکھ رہے ہیں ، پڑھنے میں دقت ہو رہی ہے
  16. محمدظہیر

    فیس بک ممی ڈیڈی

    مثلاً؟
  17. محمدظہیر

    پھلوں کے بائیکاٹ سیزن ؟؟

    آپ جو مان رہے ہیں ہم تہ دل سے اس کی قدر کرتے ہیں ، لیکن بات یہ ہے کہ یہ الزام آپ پر بھی لگ سکتا ہے کہ آپ نے کہیں سے کاپی پیسٹ کیا ہوگا۔ اس لیے بہتری اسی میں ہے کہ اپنے آپ کو الزام سے بچایا جائے :)
  18. محمدظہیر

    فیس بک ممی ڈیڈی

    ہمارے بچپن میں یہ ہوتا تھا:)
  19. محمدظہیر

    پھلوں کے بائیکاٹ سیزن ؟؟

    یعنی یہ آپ کی تحریر ہے تحریر کے نیچے اپنا نام لکھ دیتے، تاکہ کوئی کاپی پیسٹ کرکے اپنے نام سے منسوب نہ کرے :)
  20. محمدظہیر

    بہت خوب!

    بہت خوب!
Top