نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    ھاٹ سٹار پر میچ دیکھ رہا ہوں ، پانچ منٹ پیچھے بتا رہا ہے
  2. محمدظہیر

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    جس طرح ریاض ہانپ رہا ہے یوں لگ رہا ہے روزے سے ہے
  3. محمدظہیر

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    مسلم پلئیرس روزے سے ہوتے ہیں یا بغیر روزہ کھیلتے ہیں
  4. محمدظہیر

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    وراٹ کوہلی دھونی رہانے یوراج روہت شرما محمد شامی شیکھر دھون ہاردک پانڈیا اشون دنیش کارتک بی کمار کے جاداؤ امیش یادو بمرا جڈیجا انڈین کرکٹ ٹیم میں شامل ہیں
  5. محمدظہیر

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    واضح رہے پچھلی ٹرافی انڈیا نے جیتی ہے:p
  6. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گھی گھر میں بنتا ہے؟
  7. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطار کے لیے ابھی کافی وقت ہے، ہاں میچ دیکھنے کا ارادہ ہے، شاید تین بجے شروع ہوگا:)
  8. محمدظہیر

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری اپنے دوستوں کے ساتھ باہر کی۔ توقع ہے افطار بھی باہر ہی ہوگی
  9. محمدظہیر

    ٹارزن کے ناولز

    کوئی ملک بلال احمد نامی صاحب نے مجھے غیر متفق کی ریٹنگ دی ہے۔ حالانکہ ان سے میں مخاطب بھی نہیں تھا:ROFLMAO:
  10. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ۔ آپ کے اس ریسرچ سے کچھ سیکھنے کو ملا:) ننھے میاں کو ہم یوں ہی مشکوک نگاہوں سے دیکھ رہے تھے۔ جیتے رہو علی مجتبی:)
  11. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    فرقان بھائی آپ نے گوگل پر کس طرح کی ریسرچ فرمائی اور اس نتیجے پر پہنچے ایک طرف آپ کی سطروں کے بیچ لکھا ہوا پڑھنے صلاحیت اور دوسری جانب ہمارا اسکپٹسزم، معاملے کو ہمارے لیے الجھا دیتا ہے:)
  12. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    جی۔ آپ کے والد محترم ، تایا ابو اور پر دادا کا مختصر تعارف کرائیں
  13. محمدظہیر

    ٹارزن کے ناولز

    کوئی بات نہیں میں نے بھی نہیں لکھی
  14. محمدظہیر

    تعارف میرا تعارف

    آپ کہاں سے ہیں اور آپ کے والد کا نام کیا ہے، آپ کے دادا حضرت، جن کی کتاب شائع ہوئی ان کا بھی مختصر تعارف کرا دیجیے علی مجتبی۔
  15. محمدظہیر

    ٹارزن کے ناولز

    لگتا ہے ہماری طرح آپ بھی علی مجتبی کی فین ہو گئیں ہیں:)
  16. محمدظہیر

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    جی۔ محفل پر آکر لکھتے رہا کیجیے آجائے مہارت :)
  17. محمدظہیر

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    آپ تیرہ برس کی عمر میں اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہے، میرے لیے باعث تعجب ہے۔
  18. محمدظہیر

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    پھاڑ یا پہاڑ کہنا چاہتی ہیں؟
Top