آپ کے خیال میں اگر زائرین واپس اپنے ملک نہ آتے تو یہ وبا پاکستان میں نہ آتی؟ یہ کہا جا سکتا ہے کہ انتظامی کوتاہیاں ضرور ہوئی ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں اس سے شیعہ سنی لڑائی لڑی جائے۔ کیا یہ افراد اگر سعودی عرب پھنسے ہوتے اور پاکستانی حکومت انہیں واپس لاتی تو غلط اقدام ہوتا؟ لوگ تو ایران کے...