اللہ کے احکامات عورت کے حقوق کے حوالے سے بہت واضح ہیں۔ اب شریعت یہ کہتی ہے شریعت وہ کہتی ہے شریعت اس کی اجازت دیتی ہے شریعت اس کی اجازت دیتی ہے۔ شریعت کے نام کے ساتھ کوئی بھی من پسند عمل جوڑ دینے سے وہ شریعت کا حکم نہیں بن جاتا۔ مرد کو ڈکٹیٹر نہیں بنایا گیا کہ طلاق لینے کے لیے عورت اس کی محتاج...