نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    اگر یہ ہم سے کہا ہے تو یقینا نہیں پڑھے۔ جس بات کا نوٹیفیکیشن مل جاتا ہے بس اس کا جواب دے دیا جاتا ہے۔
  2. صابرہ امین

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    ویسے کراچی میں گھر میں مرغی کا گوشت کئی سالوں سے پکانا چھوڑ دیا تھا۔تقریبات میں بھی پرہیز کی کوشش ہی رہتی تھی۔ بچے البتہ فاسٹ فوڈ میں چکن لے لیا کرتے تھے۔ بات صرف زندہ یا مردہ تک ہی محدود نہیں، ان کی فیڈ کے بارے میں بھی بہت ساری عجیب باتیں عام ہیں۔ بہت سارے صحت کے مسائل انہی فارمی مرغی کی...
  3. صابرہ امین

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    بھائی کی محبت میں کچھ آشفتہ سروں نے وہ جواب بھی دیے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے :grin: بھئی لطیف پیرائے میں لکھا تھا۔ عموما ایسے ہی گوشت کو خریدا اور ٹھکانے لگایا جاتا ہے۔ آپ نے تو شوکاز جاری کر دیا۔ 😀 جی یہاں پر کوئی بھی بات بری منائی جا سکتی ہے۔ حساس ہونا بھی تو ایک سنگین مسئلہ ہے۔ اس لئے...
  4. صابرہ امین

    تعارف من آنم

    خوش آمدید، بھائی۔۔
  5. صابرہ امین

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    گھر میں خیریت معلوم نہیں ہوتی بزرگوار۔۔!! :biggrin::grin:
  6. صابرہ امین

    بازار سے مرغی کا گوشت خریدنا ہوتو اِس طرح خریدیں

    اس راکٹ سائنس پر آپ کو ڈھیروں داد۔۔!! اس سے آپ کی فکر کی بلندی کا کافی سے زیادہ اندازہ ہوا۔ :grin:
  7. صابرہ امین

    اگر بریانی جلدی بنانی ہو تو کیا کریں؟

    بھئی مہمانوں کو تازہ کھانا کھلانا چاہیے۔ ایسے ٹوٹکے تو دشمنوں پر بھی نہیں آزمانے چاہیئں۔:grin: فوڈ پوائزننگ کا کافی امکان ہوتا ہے اگر اس طرح کے کام کیے جائیں۔ پاکستان میں تو لوڈ شیڈنگ بھی ہوتی ہے۔ درجہ حرارت کو برقرار نہ رکھا جائے تو بہت کچھ خرابی ہو سکتی ہے۔ راحل بھائی کی بات صحیح ہے کہ...
  8. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    یا استاذی، ویسے تو آپ سے ناراض ہونے بلکہ ناراض رہنے کے لیے وجوہات کی کمی کبھی محسوس نہیں ہوئی مگر مندرجہ بالا مضمون پڑھ کر کل سے ٹھیک ٹھاک حسد ہو رہا ہے۔ بھئی اتنا سب کچھ پڑھ کیسے لیتے ہیں؟ اور پڑھ بھی لیتے ہیں تو یاد کیسے رہ جاتا ہے؟ کبھی تو کہہ دیا کریں کہ فلاں بات میرے علم میں نہیں۔ کم از...
  9. صابرہ امین

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھا لگا کہ آپ بالآ خر آ گئیں۔۔ اب حاضری کے بعد لڑیوں میں بھی اپنی رائے کا اظہار کیجیے۔۔۔ منتظرم :)
  10. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    اصل میں جواب دیے گیے مراسلے کا نوٹیفیکشن پہلے ملا۔ بعد میں اس سے پہلے والے مراسلے پڑھے۔ چلیں کوئی بات نہیں کہ ؎ آتی ہے اردو زباں آتے آتے :)
  11. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    کیا ہی عمدہ اشعار۔۔ ماشااللہ مگر یہ شام و سحر ہائے ہائے، کیاکہئے مگر یہ شام و سحر ہائے ہائے، کیا کہئے مگر یہ شام و سحر ہائے ہائے، کیا کہیے یہ مصرع ذہن سے گویا نکل ہی نہیں رہا۔۔ کیا کہنے!!
  12. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    کیا کہیے استاد گرامی، کیا کہیے!! بہت خوب!! یعنی بہت ہی خوب!! ہر ہر شعر خوبصورت۔ ۔ عمدہ خیالات و جذبات۔ ۔ لگ بھگ تیرہ سال کی عمر میں ایسے اشعار۔۔ ماشااللہ، سبحان اللہ میں آپ کی تہہ دل سے شکرگذار ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت صرف کیا۔ جزاک اللہ خیراًً کثیرا
  13. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    گویم مشکل وگرنہ گویم مشکل ۔ ۔ ۔:D
  14. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    ایک بار پھر شکریہ۔ اگر آپ جیسے مہربان اتنے اچھے انداز سے سمجھائیں گے تو ایک دن صحیح اردو آ ہی جائے گی۔ ممنون و متشکر :)
  15. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    معذرت میرے بھائی، آپ بالکل نہیں سمجھ رہے۔ :) استاذی ظہیراحمدظہیر کی شاعری تو ہماری انتہائی پسندیدہ ہے۔ خوب سمجھ میں آتی ہے۔ اتنی سمجھ میں آتی ہے کہ فورا قلم بےتاب ہو کر کچھ کہنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ آج کل انہی وجوہات کے باعث خاکدان پڑھنے سے توبہ کی ہوئی ہے کہ کہیں اس کتاب کا...
  16. صابرہ امین

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    محترمی و مکرمی استاد گرامی سرور عالم راز صاحب آداب اردو محفل پر آپ کے شاعری سے متعلق کئی ایک تبصرہ جات پڑھنے کو ملے۔ ذہن کی کافی الجھنیں دور ہوئیں۔ میں بھی آپ کی شاعری کو پڑھ کر بہت حیران ہوتی تھی کہ آخر آپ اتنی سلیس و سادہ زبان کیوں استعمال کرتے ہیں۔ کئی شعراء کے مقفی و مسجع زبان امیں...
  17. صابرہ امین

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں واہ واہ ۔ ۔ یہ خیال ہر روز دن میں کئی کئی بار آتا ہے۔ میں دیکھتا ہوں کتابوں کو ایک حسرت سے کہ مجھ غریب کو فرصت کہاں کتاب پڑھوں حسب حال ہرے بھرے کسی جنگل میں ڈال دوں ڈیرا طُیّور دیکھوں، چُنوں تتلیاں، کتاب پڑھوں یہ بھی ایک خواہش رہتی ہے۔ سفر میں بچوں...
  18. صابرہ امین

    خوشی ہوئی کہ آپ شعر و سخن سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ واقعی آپ کا تاثر تو یہی ہے کہ آپ شاعری سے کوسوں...

    خوشی ہوئی کہ آپ شعر و سخن سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ واقعی آپ کا تاثر تو یہی ہے کہ آپ شاعری سے کوسوں دور رہتے ہیں۔
  19. صابرہ امین

    آپ اور شاعری۔ ۔ اللہ اللہ

    آپ اور شاعری۔ ۔ اللہ اللہ
  20. صابرہ امین

    راہ و رسم ِ الفت میں کچھ کمی سی لگتی ہے

    خدا گواہ ہے کہ کوئی بھی شعر کبھی بھی سوچ سمجھ کر نہیں کہا!! اتنا سوچ سوچ کر بھی شاعری ہوتی ہے!! یا اللہ کتنی ساری باتیں سمجھ میں آئیں ہیں۔ کتنے پہلو ؤں سے شعر کو سوچا جاتا ہے۔ کتنے زاویوں سے نکھارا جاتا ہے۔ مزہ آ گیا !! شکریہ اساتذہ کرام
Top