نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی اندازہ ہے۔ ہمیں تو حیرت ہے کہ ہمیں ابھی تک ظہیراحمدظہیر بھائی نے ڈانٹ نہیں پلائی۔ کافی دنوں سے برداشت کا عظیم الشان مظاہرہ کر رہے ہیں۔ :praying:
  2. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    وقار بھائی، بلکہ ذی وقار بھائی، لطیفوں کی لڑی سمجھ کر پہلوئے حور والا محاورہ لکھ دیا تھا۔ آپ کو برا لگا تو معذرت۔ ذاتی طور پر ظاہری خوبصورتی نے ہمیں کبھی متاثر نہیں کیا۔ الحمدللہ
  3. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی یہ لطیفوں کی لڑی سمجھ کر لکھ دیا تھا، آپ تو سیریس ہو گئے۔جن کے پاس حد سے زیادہ پیسا ہے یہ ان کے ریٹس ہیں۔
  4. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    اصل میں چاہ رہے تھے کہ آپ حسن یوسف وغیرہ کا ذکر چھیڑیں، مگر آپ بھی ٹہرے سیدھیےسادے۔
  5. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    آئینہ بھی تو یہی کہتا ہو گا کبھی اس کو بھی غصے میں توڑا ؟:cool::battingeyelashes:
  6. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے یہ زیادتی ہے۔ کیسے لکھ لیتے ہیں ایسی دل دکھانے والی باتیں لطیفوں کی لڑیوں میں!!
  7. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    پھر لوگ پہلو ئے حور میں لنگور والا محاورہ کیسے بھولیں گے۔ 😀
  8. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ تو درمیانے ریٹس ہیں بھئی۔۔۔ یا شاید بنیادی۔۔ جتنا گڑ ڈالیں کم ہے۔۔
  9. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے!! کل ہی بار بار فون کر رہی تھیں اور میں کام پر تھی۔ ان کا وقت چار یا پانچ گھنٹے آگے ہے۔ گھر آکر فون کیا تو کہنے لگیں کہ بہت یاد آ رہی تھیں۔ پتہ نہیں انہیں کیسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ٹھیک نہیں ہوں۔ موسم کا ذرا اثر ہو گیا تھا اور ان کو خبر ہو گئی۔۔
  10. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    آخر کار بلی تھیلے سے باہر آئی گئی!! تو لوگوں کو اشعار کیفیت ناموں پر لگانے کے لیے بھجوائے جاتے ہیں!! تبھی تو ہم بھی سوچتے ہیں کہ آخر اتنے دیوانے کیسے پیدا ہو سکتے ہیں!!! بھئی ہم تو سیدھے سیدھے، مٹی کے مادھو ہیں ۔ یہ چالاکیاں ہمیں تو نہیں آتیں ۔۔اس طرح ہر کوئی تو نہیں کر سکتا نا۔
  11. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    آپ کی بزرگی کا خیال کسی وقت بھی دم توڑ سکتا ہے بابا جی۔ دھیرج۔۔ :LOL:
  12. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ٰاس کے لیے تو آپ کو غریب خانے پر تشریف لانا پڑے گی۔ امین اور میں آپ کی خاطر تواضع کی مقدور بھر کوشش کریں گے۔ مگر اتنا وقت، پیسہ اور توانائی خرچ کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ یہ سب تو بغیر تردد کے آپ کو میسر آ سکتا ہے۔ یہیں کہیں دیکھا تھا کہ محترمی زیک نے آپ کو گاجر کا حلوہ آفر کیا تھا جو بہت ہی...
  13. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    عقلمندی کا یہی تقاضہ ہے ۔ ۔آپ کو اندازہ نہیں کہ کتنا مہنگا ہوتا ہے۔
  14. صابرہ امین

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے آج کل کیوں رونا چاہیے؟ کوئی خاص وجہ؟ اب پرانے حالات تو نہیں کہ مہینوں ماں باپ بہن بھائیوں کی شکلیں دیکھنے کو نہ ملے۔ یا تو آپ خود جاب سے واپسی پر گاڑی ڈرائیو کر کے چلے جائیں یا صاحب سے کہہ دیں کہ لے جائیں۔ آج کل تو اچھی کوالٹی کے شوہر خاصی تعداد میں دستیاب ہیں۔
  15. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اماں ( ہماری دادی، اللہ ان کی مغفرت فرمائیں، درجات بلند کریں۔ آمین) کہا کرتی تھیں کہ اللہ بڑا بادشاہ ہے۔ تنکے میں جان ڈال دیتا ہے۔ فقیر کو بادشاہ کر دیتا ہے۔ تو دیکھیے کا وہ دن بھی آئے گا کہ احمد بھائی بھی ہمارے اشعار کیفیت ناموں پر لگایا کریں گے۔ کسے خبر!!
  16. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کل تک تو کافی لمبا لگ رہا تھا ۔ ۔ پر آج ٹھیک لگ رہا ہے۔ اللہ ہی جانے کیا بھید ہے؟ :D
  17. صابرہ امین

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    حسن ظن کا بہت شکریہ ۔۔۔جزاک اللہ کہ آپ ایسا سمجھتے ہیں۔ اللہ آپ کے علم میں برکت دے۔ آمین
  18. صابرہ امین

    شعر و ادب سے توبہ

    شکریہ ۔ ۔
  19. صابرہ امین

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    اللہ اللہ ۔ ۔ شرمندہ ہو رہی ہوں ۔ ۔ آپ کو معلوم ہی نہیں کہ مجھے کچھ آتا جاتا نہیں ہے۔ بہرحال شکریہ :blushing:
Top