نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    دعا ہے کہ جو کچھ میسر ہے اللہ اس میں ڈھیروں خیر و برکت عطا فرمائے ۔ آمین شکر ہے کہ آپ سب بخیریت...

    دعا ہے کہ جو کچھ میسر ہے اللہ اس میں ڈھیروں خیر و برکت عطا فرمائے ۔ آمین شکر ہے کہ آپ سب بخیریت واپس آ گئے۔ انشااللہ حالات آپ کے حق میں بہتر ہوں گے۔
  2. صابرہ امین

    شعر و ادب سے توبہ

    جی محترمی زیک ۔۔ اب تو تقریباً سال ہونے کو آیا ہے ۔
  3. صابرہ امین

    شعر و ادب سے توبہ

    جی علی وقار بھائی ، ظہیر بھائی کی بات سن کر ہمیں بھی اپنی بات یاد آ گئی ۔ اصل میں باہر جانے والے محدود وزن لے جا سکنے کے باعث ایسا ہی کرتے ہیں۔ تو شاید یہ نئی بات نہیں۔ اور شاعری سے پیچھا چھڑانے کی ہم بھی کئی بار کوشش کر چکے مگر ہر تھوڑے عرصے بعد نئی غزل سمیت محفل میں آ جاتے ہیں۔ کمبل ہو گئی...
  4. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی ۔ :D
  5. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    دیکھیے تو ذرا کہ یہ محض اتفاق ہی ہے کہ ہم نے بھی اپنی اردو کی تمام کتابیں یہاں آنے سے پہلے بانٹ دیں کہ ان کو ساتھ لانا ناممکن تھا۔ بلکہ لوگوں نے مانگ لی تھیں۔
  6. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    مقتدر حلقوں کا اگلا الیکشن کروانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ 😶۔ اب کیا کریں۔😄
  7. صابرہ امین

    برائے اصلاح ۔ پتہ نہیں کیا ہے!

    جو بھی ہے خوب ہے۔۔۔ واہ مقبول بھائی
  8. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بروٹس بھائی اچانک یاد آ گئے ۔ ۔ نہ جانے کیوں؟؟ کچھ پڑوسیوں کے حقوق بھی ہوتے ہیں۔ آپ نے یہی سوچ لیا ہوتا ! :D
  9. صابرہ امین

    الحمدللہ۔ ۔اللہ آپ کے لیے مزید آسانیاں پیدا کریں۔ آمین

    الحمدللہ۔ ۔اللہ آپ کے لیے مزید آسانیاں پیدا کریں۔ آمین
  10. صابرہ امین

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    اب آپ نے جو اسکڈ میزائل داغا ہے اس کے جواب میں ہم نے اگر پیٹریات میزائل داغ دیا تو آپ اسے کہیں ایٹمی دھماکہ نہ قرار دے دیں۔ ۔ اس لیے سیزفائر ۔ ۔:grin: مرجاواں تو انتہائی شدید حالات کے لیے ہیں جیسا کہ غزل میں بیان کیے گئے ہیں۔ خدانخواستہ اگر ہماری ایسی صورتحال کبھی ہوتی تو ہم ایک عدد قتل حق...
  11. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    اوہ تو ٰٰعزیزوں کی فہرست ٰٰ بھی بنا رکھی ہے!! ا ایک تو یہ تجسس کہ اللہ کون کون ہے اس میں ؟ دوسرا اب کیا کیا بچ گیا ہے اور ظہیراحمدظہیر بھائی کب بانٹنے کا ارادہ رکھتے ہیں!!
  12. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    احمد بھائی کبھی ہماری بھی غیر متوقع تعریف کریں تو ہمارا بھی یہی حال ہو گا شاید!! ان کو تو ظہیر بھائی کے علاوہ کوئی نظر ہی نہیں آتا! :grin:
  13. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کیونکہ گول مثلث ہوتا ہے ۔ ۔ ویسے آپ کی مرضی آپ کوئی بھی زاویہ دے دیجیے۔ ۔ کی فرق پیندا ہے؟ :D ؎ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
  14. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کیونکہ ٰٰبہت کچھ ٰٰ ہوتا ہے!!! :D
  15. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    وللہ آپ شوہریات پر ایک کتاب کیوں نہیں لکھ مارتے؟؟!! ہم جیسی معصوم بیگمات کو صاحبوں کو سمجھنے میں کتنی آسانی ہو گی۔ ہاں اس کا اجر تو آپ کو اوپر والا ہی دے گا۔ :battingeyelashes:
  16. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    بھئی بے تکلفی پر پابندی ہے کیا محفل میں؟ اپنے کام سے کام رکھنے کے کافی فائدے ہیں ۔ ۔ سچی :D
  17. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    جی نہیں یہ سب آپ کا دل سوچتا ہو گا، ہمارا دل اتنا بدتمیز ہرگز نہیں!!!! :)
  18. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ارے بھئی ظہیر بھائی ڈاکٹر ہیں اور کافی مصروف رہتے ہیں۔ پھر وقت کا بھی فرق ہے۔ نئے آنے والوں کی یہاں کوئی بھی محفلیں مدد کر دیتا ہے۔ ہماری بھی شروع میں کافی لوگوں نے کی ہے ۔ اس لئے آپ کی مدد کی کوشش کی۔
  19. صابرہ امین

    نئی غزل (برائے اصلاح)

    بہت اچھے، خورشید بھائی، کیا تھا وعدہ کبھی جس نے غم گساری کا وہ کیسے بھُول گیا ہے قرار کی باتیں
  20. صابرہ امین

    بشکریہ گوگل بھائی

    بشکریہ گوگل بھائی
Top