نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    یعنی ظهیر بھائی چه گفت، چه شنیدم و چه مردم فهمیدند.

    یعنی ظهیر بھائی چه گفت، چه شنیدم و چه مردم فهمیدند.
  2. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    گل مائیلی ظہیر بھائی کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنا نام اردو رسم الخط میں لکھوا لیجیے۔ اس کے لیے آپ انتظامیہ سے درخواست کر سکتی ہیں۔ میں نے بھی شروع میں اپنا نام اکاؤنٹ بناتے ہوئے انگریزی میں لکھا تھا، مگر ظہیر بھائی کے کہنے پر شائد خلیل بھائی یا شائد تابش بھائی سے کہہ کر اردو رسم الخط میں...
  3. صابرہ امین

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ مبارک محب علوی بھائی ۔ ۔ !! :cake: :rose::rose::rose::rose:
  4. صابرہ امین

    نہ رہے کوئی بھی دل میں تو بسا کرتا ہے

    بہت سے خوبصورت اشعار سے مزین غزل۔ دل تو ناحق ہی زمانے سے ڈرا کرتا ہے فیصلے ساری خدائی کے خدا کرتا ہے دل میں تیر ہو گیا ہے یہ تو۔ بہت ساری ، ڈھیروں ڈھیر داد بھئی ہمارے واسطے بھی کچھ دعا کیجیے کہ کچھ ایسی ہی شاعری کر سکیں۔
  5. صابرہ امین

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    بھئی محبت کی مالا چبنے کا وظیفہ ہے۔ اس کے بغیر مکان گھر نہیں بن سکتا۔ غالب کا شعر ہے غالباً محبت محبت محبت کرو مئے ترک الفت نہ ہرگز پیو تو ٰٰ مائے ہارٹ ول گو آن سے لے کر مر جاواں تک جو کچھ بھی آتا ہے اس کا باآواز بلند وقتا فوقتا ورد کیجیے۔ قدموں میں بیٹھ کر کیا جائے تو نتائج جلد...
  6. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    ایسا سیدھا سادہ دفتری زبان میں جواب دیا تو دوبارہ کبھی نہیں پوچھیں گے۔ اس کا جواب تو اس طرح کا ہوتا ہے یا ہونا چاہئے ، جی کام ہی کوئی نہیں ہے۔ چائے کے ساتھ پکوڑے اور کھیر بھی بنا دوں۔؟ یا کچھ نہیں مکھیا ں ماری جا رہی ہیں۔ کافی زیادہ ہو گئی تھیں۔ وغیرہ وغیرہ چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد...
  7. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    آپ کی شوہرانہ مطلب ماہرانہ رائے کا شکریہ۔ اس معاملے کا عقدہ اب سمجھ میں آیا ہے۔ :D
  8. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    لگتا ہے کہ آپ نے کبھی پاکستان میں ٹرین کا سفر نہیں کیا۔ ویسے کیا تو ہم نے بھی کبھی نہیں ہے مگر ایسے سوالات سنے ضرور ہیں۔
  9. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    یعنی ہر دور میں ہر نورتن کے ساتھ یہی ہوتا ہے!
  10. صابرہ امین

    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

    آپ کے حالات تو بہت ناگفتہ بہ ہیں۔ بہت سی ہمدردی قبول کیجیے۔ چاہیں تو گھریلو حالات کی درستگی کے لیے وہی وظیفہ پڑھیں جو عموماً انہی ملتے جلتے حالات میں ہماری خواتین پڑھتی ہیں۔
  11. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کھانا پکا رہی ہوں یا لیپ ٹاپ پر کام کر رہی ہوں یا کپڑے استری کر رہی ہوں یا کسی اور کام میں مشغول ہوں اور صاف دیکھا جا سکتا ہے اور صاحب کیا ہو رہا ہے؟ یا اگر مصروف نہیں تو ایک کپ چائے مل جائے گی؟ ویسے ان باتوں کے جوابات تو نہیں لکھنے ہیں نا؟:p
  12. صابرہ امین

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    کبھی کبھی یہ جملہ اس لیے بھی۔ کہنا یا سننا پڑتا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ کال کسی دوسرے نے ریسیو کی ہے۔
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوابوں میں بھی کبھی کبھی ڈھول اور کبھی شہنائی سنائی دیتی ہے۔ گل یاسمین کہاں ہیں؟ کوئی خیر خبر؟
  14. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا خیال کیجیے بھئی!! اکیسیویں صدی ہے۔ بےچارے جانوروں کا کیا قصور ہے۔ اوہ ، اب سمجھ آیا کہ یہ سب ظلم تو حروف تہجیی کے باعث ہورہا ہے ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے چائے کے علاوہ بھی بات ہو رہی ہے ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل َ؟ کوئی خبر ، اطلاع یا ۔ ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالبا ۔ ۔ ایسا کرنے کے کافی زیادہ نقصانات ہیں ویسے۔ پھر باہر کے کھانے نہیں کھائے جاتے۔
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہہ ہی نہ دیں کبھی ۔ ۔:LOL: کہا تو آپ کو ضرور بتائیں گے ۔ باقی دلوں کے بھید تک ولی اللہ پہنچتے ہیں ہم گنار گار نہیں ۔ ۔
  18. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا بتائیں ساری گڑ بڑ ہم سے ہی ہوتی ہے ۔ سمجھ لیجیے کہ جس انڈے کا آملیٹ بنانا ہو اس کو ابال دیتے ہیں اور جس کو ابالنا ہو اس کا آملیٹ۔ ۔ ڈانٹ تو بنتی ہے نا بھئی ۔ ۔ :D
  19. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے مزے کے کھانے۔ ۔ کیا بات ہے عید کی!! ہم نے بھی جوش میں آ کر بریانی اور اس کے لوازمات بنائے۔ پہلے دن کوفتے بنائے اور صاحب سے ڈانٹ کھائی کہ اتنی مشقت کی کیا ضرورت تھی! دنیا کو خوش کرنا کتنا مشکل کام ہے ۔ ۔ چلیں شیر خورمہ کھائیے ۔ ۔
  20. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیند اور آپ!!! ارے آپ باقاعدہ سوتی بھی ہیں؟ ہمیں تو لگا سال میں ایک آدھ بار ہی سونا وونا ہوتا ہو گا۔
Top