نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    ہاہاہاہاہا اللہ آپ کو اس امتحان میں بھی پاس کرے ۔۔۔۔۔ اور بات صرف پوچھ گچھ تک ہی محدود رہے گتھم گتھا کی نوبت نا ہی آئے ۔۔۔ آمین
  2. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کرکٹرز کی عالمی تنظیم فیکا نے پاکستان سوپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کی مخالفت کر دی۔۔۔۔۔۔:sad3::sad3: Daily Express News Story
  3. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کوئی بات نہیں اگلی مرتبہ یہ بھی شامل ہوں گے ۔۔۔۔۔ اور میکسویل کو تو میں بھول ہی گیا ۔۔۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    اے بی ڈی ویلئر اور ڈی کاک ۔۔۔۔۔۔
  5. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    ٹیوب ہی تبدیل کرنی پڑے گی ۔۔۔۔
  6. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    پیٹرولیم مصنوعات کے بغیر اگلی حکومت کیسے چلے گی؟؟
  7. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    جی ہاں وہ اصل میں اپنے بورڈ کو سنا رہے تھے مگر آفریدی یہ جان لیں الوداعی میچ انہیں پھر بھی نہیں ملنا ۔۔۔۔۔
  8. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    مانا کہ گوروں نے ہمارے ساتھ بہت نا انصافی کی ہے لیکن اس کی اتنی بڑی سزا تو نہیں بنتی کہ ان پر الطاف اور نواز دونوں ایک ساتھ مسلط کر دئیے جائیں ۔۔۔۔ الطاف کے مرنے کی دعا کریں پھر نواز کو ٹارچر کرنے بھیجیں گے ۔۔۔۔
  9. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    جہاں آفریدی کا فیصلہ پسند آیا وہاں کراچی کنگز کا یہ فیصلہ بہت ہی برا لگا ۔۔۔۔۔ کیونکہ شعیب ملک بحیثیت کپتان سنگاکارا سے بہے بہتر ہے ۔۔۔۔
  10. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کرنٹ نہیں ہارٹ اٹیک ۔۔۔۔ جس کی سرجری کروانے وہ انگلینڈ چلے جائیں گے اور جب واپس آئیں گے تو اگلی پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ ہو رہی ہو گی ۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    سیمی کی تو اس کے وزیراعظم اور بورڈ نے نہیں سنی ۔۔۔۔ اور ہمارا وزیراعظم تو کسی کی نہیں سنتا ۔۔۔۔ اور مزید ہم نے یہ مشہور کر دینا ہے کہ "میاں صاحب یہ رسیدیں مانگنے آیا ہے" ۔۔۔۔۔ :p
  12. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    پہلی بات ایسا ہو گا ہی نہیں اور اگر خدانخواستہ ایسا ہو بھی گیا تو آپ کو سکیورٹی رسک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ہم نے ناہیں کھیلنے دینا اپنی گراؤنڈ میں ۔۔۔۔۔
  13. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    وارث بھائی مورال ہائی کرنے کے لیے شعر بھی ضروری ہے ۔۔۔۔۔ ویسے یہ مت بھولئے لاہور کو فائنل میں ہوم گراؤنڈ کا فائدہ ہو گا ۔۔۔۔ اور لاہور کو میری فل سپورٹ بھی حاصل ہے ۔۔۔ اس لیے کوئٹہ کو ہرانے کی پیشگی معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔۔
  14. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    لیں جی سب نے اپنی اپنی ٹیم کے بارے میں شعر بھی کہہ دئے اور اپنی تئیں جیتا بھی دیا اور آپ ابھی تک کوئٹہ والوں کو شعر کے لیے ہی ترسا رہے ہیں ۔۔۔۔۔ کیا آپ کو نفرت آموز محبت ہے رچرڈز سے ۔۔۔۔ ؟؟؟
  15. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    جی جی اردو محفل پر اردو سیکشن میں کسی کی محبت میں بھی فارسی شعر کہنے کی اجازت نہیں ۔۔۔۔ چاہے محبت سر ولیم رچرڈ سے ہی کیوں نا ہو ۔۔۔۔۔۔
  16. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    کوئیٹہ کے کوٹہ میں کوئی شعر نہیں؟؟؟؟ رچرڈ کی محبت میں ہی کوئٹہ سے ہوتا ہوا کوئی شعر ارشاد فرما دیں ۔۔۔۔
  17. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    پھر اگلے سال پاکستان سپر لیگ پشاور میں منعقد ہو گی ۔۔۔۔
  18. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    بھائی ٹیم کے لیے پشاوری چائے ڈھونڈیں تو پشاوری شاعری کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔۔۔۔۔ اور چائے با آسانی دستیاب بھی ہے ۔۔۔۔ اور چائے والا تو آج کل مشہور بھی بہت ہے ۔۔۔۔
  19. عثمان قادر

    PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

    نیوٹرل کپتان سے مسلہ نہیں ۔۔۔۔ مسلہ پٹھانوں کی ٹیم کے کالے کپتان سے ہے ۔۔۔۔۔ :p
Top