نتائج تلاش

  1. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    میرا باس تو اظہر علی کو باقاعدہ "ستایشی گالیاں" نکالتا ہے ۔۔۔۔
  2. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    آپی نئے لڑکوں کو پویلین میں بٹھایا تو ہوا ہے ۔۔۔۔ اب کیا دو چار مربع میل زمیں دے دیں کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟
  3. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اب اگر کسی نے اظہر علی کی تعریف کی تو میں نہیں کھیلوں گا ۔۔۔۔۔۔
  4. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اظہر علی کی جگہ کوئی اور کھلاڑی ہوتا تو یقیناََ کپتان کہتا "چار سو بنا لے تو ڈکلیئر کروں گا" لیکن اظہر علی کو تین سو کرنے کے بعد بھی کپتان نے کہا ہو گا ۔۔۔ "تم سے نا ہو پائے گا بیٹا " :laughing::laughing:
  5. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    :atwitsend::lol::lol::laughing::laughing::laughing:
  6. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    چڑی وچاری کی کرے ٹھنڈا پانی پی مرے ۔۔۔۔۔۔ ہم نے کیا کر لینا ہے ۔۔۔۔ مجبور عوام ہیں ہم تو
  7. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    پہلا چھکا لگا دیا مصباح نے ۔۔۔۔۔ ویل ڈن کپتان
  8. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جی بالکل ۔۔۔۔۔ ہماری تو عادت ہے ایویں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کا مذاق اڑانے کی ۔۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دیں ۔۔۔۔ آمین
  9. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بارہویں کھلاڑی سے مالش کروا لے ۔۔۔۔۔ ہم نے کونسا روکا ہے ۔۔۔۔ پر سکور تو کرے
  10. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    توبہ توبہ ۔۔۔۔۔ معافی مانگ لیں اللہ سے جلدی جلدی ۔۔۔۔
  11. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بھائی ملیں تو ہم کو بھی بتا دینا ۔۔۔۔۔ ہم بھی چرن چھو لیں گے ان کے
  12. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    مصباح الحق نے 296- رنز بنا لیے ۔۔۔۔۔
  13. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    جی دھوکہ بہت عام ہو گیا ہے پاکستان میں ۔۔۔۔ :p
  14. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    قسم کھائیں آپی؟؟؟؟ :p:LOL:
  15. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اور سمجھدار خریدار کہتا ہے "پائی یہ واپس رکھ لو دھنیا زیادہ ڈال دو " ۔۔۔
  16. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    اظہر علی کو تو کوئی "چونگے" میں بھی نا لے ۔۔۔۔۔۔ ٹھیک نام ہے لاہور قلندر ۔۔۔۔ بھنگ پی کر آکشن کر رہے تھے ۔۔۔۔
  17. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    ہاہاہاہاہا چلیں نصف سینچری بھی بہت ہے ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر میں بھی زیادہ دوڑنے سے منع کیا ہو گا یونس کو ۔۔۔۔
  18. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    بھائی میں آفس میں بیٹھا ہوں آپ کا میسج پڑھ کر فوراََ دل کو کچھ ہوا تھا اور پھر گوگل پر سکور دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔۔۔ خیال کیا کریں ۔۔۔۔ شکریہ
  19. عثمان قادر

    پاک شہزادے بمقابلہ ونڈیز ہیروز : دوسرا ٹیسٹ

    شکر ہے یونس ابھی سیف اینڈ ساؤنڈ ہے ۔۔۔۔۔۔ اللہ یونس نوں تتی ہوا نا لاوے ۔۔۔۔ خبردار اب اگر کسی نے نظر لگائی تو ۔۔۔۔ پہلے ہی اس کو ڈینگی ہو چکا ہے ۔۔۔۔
Top