اپیا سر ضرور دھنیں۔۔۔ لیکن خیال رکھیے گا میرا نہ ہو۔۔۔ ہوہوہوہوہو۔۔۔
بہت بہت شکریہ اپیا۔۔۔ دعائیں دیتی رہیں۔۔۔۔ وہ ہماری دعاؤں والی صاحبہ نے آج کل دعاؤں پر سے ہاتھ اٹھایا ہوا ہے نا۔۔۔۔
کوچے کی پیشانی پر کندہ کروانے والا شعر ہے۔۔۔ کیا بات ہے۔۔۔ آپ کے اشعار اور ذکر ہمارا۔۔۔ واہ واہ۔۔۔
واہ۔۔۔ کتنی سادگی سے بیان کیا۔۔۔ اعلی
کیسا پرامید شعر ہے۔۔۔ زبردست
یہاں شاعر گولی کروا گیا ہے۔۔۔ قسم سے۔۔۔ ہوہوہوہو۔۔۔ تفنن برطرف۔۔۔ بہت اعلی
واہ واہ۔۔۔ محبت میں کشش رکھنے کو شرمانا ضروری ہے۔۔۔...
واہ۔۔۔ بہت عمدہ غزل ۔۔۔
ویسے داد تو مجھے اگلی عید پر دینی چاہیے تھی۔۔۔ پر پھر یہ دھڑکا لگا کہ یہ نہ ہو اس عید کی طرح اگلی عید پر بھی حاضری نہ دے سکوں۔۔۔
سید عاطف علی بھائی! بہت عمدہ۔۔۔ زبردست
بہت سمجھایا ہے۔۔۔ سمجھا رہی ہے۔۔۔ لیکن میں باز نہیں آرہا ۔۔۔۔
واہ واہ۔۔۔۔ کیا کیفیت ہے۔۔۔۔
احمد بھائی بہت ہی اعلی غزل ہے۔۔۔ آپ جو بھی جب بھی لکھتے ہیں بہت ہی اعلی لکھتے ہیں۔