نیرنگ خیال
لائبریرین
بھئی بڑی سادہ بات ہے پتری۔۔۔ جو احمق خواتین ہوتی ہیں۔ وہ گھر والے کو غلام بنا کر خود کنیز کے درجے پر بیٹھ جاتی ہیں۔ ظاہر ہے ملکاؤں کے لیے تو بادشاہ ہی ہوتے ہیں۔جبکہ ہم تو ہمیشہ سے یہی سنتے آئے کہ گھر کی بادشاہت گھر والی کرتی ہے۔
الٹی گنگا کیسے بہہ رہی۔۔۔۔ آپ کے بتانے سے شاید کسی کا بھلا ہو جائے۔