یوسف سلطان صاحب ایسا رسک نہ لیجایا گا ..ہمارے شہر اس گانے پر گجر برداری اور بٹ برداری میں کافی ڈنڈا سوٹا چل ہے....... ایک گجر تو ابھی تک ائی سی یو میں ہے..............!!
ٹی وی کمرشلز میں مائیں بچوں کے گندے کپڑے ہنس کے دھوتی ہیں :)
لیکن
بچپن میں جب ہم کپڑے گندے کر کے گھر آتے تھے ،تو امی پہلے ہمیں دھوتی تھی ،پھر بعد میں کپڑے :eek::(:cry:۔۔۔۔۔۔!!
نامعلوم