ہمارے پاکستانی مردوں کی غیرت عورت کے دوپٹے کے پلو سے سانس لیتی ہے مگر افسوس یہی غیرت دوسرے گھر کی عورت پہ دم توڑ جاتی ہے۔اگر عورتیں غیرت کے نام پر مردوں کے قتل شروع کر دیں تو پاکستان میں مردوں کی نسل کالے ہرن کی طرح ناپید ہو جائے گی۔ لیکن اگر پاکستان میں لوگ دوسرے لوگوں کے معاملات اللہ پر چھوڑ...