:)
اصل میں بچے شروع سے ہی انگلش کنڈرگارٹن میں گئے اور اب انگلش سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ فنش بحثیت سکینڈ لینگوئج پڑھ رہے ہیں۔ اس لیے فنش لہجے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
حسن نے اردو کچھ دیر سے پڑھنا شروع کی تو لہجے میں انگریزی کا اثر تھا، لیکن اب بہت بہتر ہو رہا ہے۔ سارہ البتہ فطری لہجے کے کافی...