مشکل کام!!!

ماہی احمد

لائبریرین
ماشاء اللہ ،24 سال۔انگلش میں ایم فل کر رہا ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ میں سمجھی چھوٹا بچہ ہے، سوچا میں آپ سے کہوں گی کہ بچوں والی کتب سجسٹ کیجیے گا مجھے بھی، میری بیٹی تو بہت چھوٹی ہے۔۔ بس 5 سال کی۔
 
ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔ میں سمجھی چھوٹا بچہ ہے، سوچا میں آپ سے کہوں گی کہ بچوں والی کتب سجسٹ کیجیے گا مجھے بھی، میری بیٹی تو بہت چھوٹی ہے۔۔ بس 5 سال کی۔
ماشاء اللہ ،میرے سب بچے بڑے ہیں۔۔۔۔سب یونیورسٹیوں میں ہیں۔عبدالوھاب سب سے چھوٹا ہے۔لاء کی فرسٹ ائیر میں ہے۔
سب سے بڑا بیٹا،پھر بیٹی ہے 23 سال کی۔۔۔۔۔زووالوجی میں پی ایچ ڈی کر رہی ہے۔
تیسرے نمبر پر بھی بیٹی،سائیکالوجی میں بی ایس ،فورتھ سمسٹر
 
ماشاءاللہ۔۔۔۔
اللہ پاک سب کو کامیاب کرے۔۔۔ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ نیکی دے۔۔۔ آمین
خوب پڑھنے لکھنے والا ماحول ہو گا گھر کا :)
 
شمشاد

لائبریرین
کتابوں کا ذکر چل رہا ہے۔۔۔
کوئی ہے جو ہمیں بھی کتابوں کا تحفہ پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہو؟
لگتا ہے کہ ہم نے کوئی مشکل کام کہہ دیا ہے جو ابھی تک کسی نے حامی نہیں بھری ہمیں کتابوں کا تحفہ دینے کی۔
میں اپنا چائے کا کپ دے سکتا ہوں لیکن کتاب، جی نہیں، میں کتاب کسی کو نہیں دے سکتا۔
 
Top