نتائج تلاش

  1. ع

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  2. ع

    تعارف asalam o alaikum

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:welcome:
  3. ع

    نین بھیا سے ملاقات

    بہت خوب روداد ملاقات اور بہت خوب ملاقاتی۔ دعا ہے اسی طرح خوش رہیں اور محبتیں بانٹتے رہیں۔آمین
  4. ع

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں"مقدس"

    میں ان آپی جان کے بارے میں زیادہ جانتا تو نہیں (کیونکہ ابھی میرے صرف 30 مراسلے ہوئے ہیں)لیکن محفل میں ان کی حاضرجوابی بذلہ سخنی کچھ کہنے کے قابل ہی نہیں رہنے دیتی ۔یہی دعا ہے کہ اسی طرح محفل کو ہنستی ہنساتی رہیں۔آمین
  5. ع

    تعارف خود فریبی

    خوش آمدید بہنا:welcome:
  6. ع

    منزل کی جستجو میں مدہوش ہو نہ راہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا عظیم ہو جا کہ منزل تجھے پکارے

    منزل کی جستجو میں مدہوش ہو نہ راہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا عظیم ہو جا کہ منزل تجھے پکارے
  7. ع

    اس کی رحمت سے مایوس نہ ہواے بندہ مومن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اس نے تیری بخشش نہ کرنی ہوتی تومسلماں کے...

    اس کی رحمت سے مایوس نہ ہواے بندہ مومن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اس نے تیری بخشش نہ کرنی ہوتی تومسلماں کے گھر پیدا نہ کرتا
  8. ع

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ﴿٨:٣﴾
  9. ع

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنا من النار اللھم اجرنا من النار اللھم اجرنا من النار
  10. ع

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    مبارکاں ہی مبارکاں ہزاری منصب ملنے پر بہنا اللہ آپ کو اسی طرح خوش و خرم رکھے اور آپ اسی طرح محفل کیلئے باعث رونق بنی رہیں۔آمین
  11. ع

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    بالکل بجا فرمایا بلال بھائی آپ نے ۔ لیکن اس انسان کی خصلت حیوان کا بھی عمل دخل ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
  12. ع

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    بھائی آپ کی بات کا غصہ ۔یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی-میں ذرا غصہ پروف ہوں نا
  13. ع

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    بہت خوب ۔ بامر مجبوری آپ کا حکم سر آنکھوں پر:laughing:
  14. ع

    تصویریں بولتی ہیں

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ خوش رہیے
  15. ع

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    بھئی میں جواب نہ دوں تو اس کا یہ مطلب تو نہ لیں کہ میں ایسا ہی سمجھ بیٹھا ہوں جیسا آپ نے فرمایا ہے۔واقعے شریف کی اس زمانے میں کوئی زندگی نہیں۔ہا ہا ہا ہا ہا (اب یہ نا کہیے گا آپ تو غصہ کر گئے یا آپ نے تو دل پہ ہی لے لی):rollingonthefloor:
  16. ع

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    اس صنف نازک کا بھی خدا حافظ ہے۔ (ہر کوئی نہیں جو اس طرح کی ہیں) :rollingonthefloor:
  17. ع

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    اور پھر ہم یہ بھی پوچھتے پھریں کہ الفاظ مستعار لینے کا کیا طریقہ ہے۔:laughing::laughing::laughing::laughing:
  18. ع

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    بھائی یہ نام کے جملہ حقوق محفوظ کرنے کا طریقہ ہمیں بھی بتا دیں ۔کیونکہ علم وہی بہتر ہے جس سے دوسروں کو بھی فائدہ پہنچے۔
  19. ع

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    نیرنگ خیال جناب آپ نے یہ نام(نیرنگ خیال) مولانا محمد حسین آزاد کے تصنیف کےٹائٹل سے چرایا ہے یا انہوں نے آپ کے نام پہ تصنیف لکھ ڈالی ؟
  20. ع

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفرااللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ استغفرااللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ استغفرااللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
Top