نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اچھی بات کہی لیکن پڑھتے ہی ہنسی پڑ کنٹرول نہ کرسکا :)
  2. محمد فہد

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جب ہم کسی کو دفنانے جاتے ہیں تو اس وقت ہمیں بھی موت یاد آجاتی ہے اور ہم بھی ڈر جاتے ہیں یہ سوچ کر کے ہم نے بھی مرنا ہے لیکن جیسے ہی قبرستان سے باہر نکللتے ہیں اور تو سوچتے ہیں مرنا بس اسی کو تھا جسے ہم دفناآئے پھر وہی دنیا کی رنگیناں اور اپنے نفس اور گناہوں میں مگن ہوجاتے ہیں۔
  3. محمد فہد

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    ہر روز ایک نیا لفظ جنم لیتا ہے، ہر دن ایک نئی داستان ختم ہوتی ہے۔
  4. محمد فہد

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جب دُنیا مکافاتِ عمل ہے، تو پھر ہم ردِعمل کیوں کرتے ہیں۔؟
  5. محمد فہد

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جو جیتے جی مسجد نہیں جاتے انہوں مرنے کے بعد ضرور لایا جاتا ہے لیکن کندہوں پڑ ۔
  6. محمد فہد

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    جن کے دلوں میں سچائی نہیں ہوتی انھیں کبھی محبت نہیں ملتی، وہ عمر بھر خود کو ذلیل کرتے رہتے ہیں۔
  7. محمد فہد

    عارضی محفل

    آمین یارب
  8. محمد فہد

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    واصف علی واصف فرماتے ہیں کے دعا کی بڑی خوبی یہ ہے کہ جہاں دُعا مانگنے والا ہے ، وہیں دُعا قبول کرنے والا ہے۔
  9. محمد فہد

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    مجھے لگا کہ شائد آپ اس بارکہ ہی دیں کے کسی شریف زادی کے پاس رکھوادو :(
  10. محمد فہد

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی دنیا کی محفلوں سے اکتاگیا ہوں یارب کیا لطف انجمن کا جب دل بجھ گیا اس دل کا ہی تو رونا ہے اس دل کا کیا کریں ۔
  11. محمد فہد

    قصے ہڈیاں توڑنے کے

    تو جو اس اس تکللیف سے بچ نکلے ہیں مثلا ابھی تک ہڈی سہی و سالم ہے لیکن انہوں نے کسی کی ٹوٹتی دیکھی اور اس تکلیف کو محسوس کرتے وہ اپنے جزبات کا اظہار کیسے کریں گئے ۔
  12. محمد فہد

    مسجد کے آداب

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ظہیراحمدظہیر بھائی فلسفی بھائی
  13. محمد فہد

    احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔ شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ

    احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔ شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ
  14. محمد فہد

    میرا ویاہ

    پسند کرنے کا شکریہ جاسمن بہنا، شکریہ پسند کرنے کا یہ تو گھر گھر کی کہانی میرا مطلب ہے ہر دوست کی کہانی ہے ۔ :)
  15. محمد فہد

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  16. محمد فہد

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    سید عاطف علی بھائی، میں نہ کہتا تھا :)
  17. محمد فہد

    جس دل میں صبر، ضبط، اطاعت، وفا نہیں

    نہایت عمدہ اور خوبصورت غزل پیش کی آپ نے ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک
  18. محمد فہد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    تصبیح کرنے کا شکریہ :)
Top