میں کبھی سوچتاہوں کہ یہ قوم گائے کی ذبیحے پہ اتنا شور مچاتی ہے مچھلی انڈا،گوشت اور بہت ہندو تو پیاز لہسن کھانے سے بھی پرہیزکرتے ہیں مگر بات جب خون مسلم کا آتی ہے تو بہت شوق سے انکے خون سے اپنے ہاتھوں کو رنگتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ برما کے بدھو ں کو دیکھئے وہ بھی جانوروں کے قتل کو گناہ عظیم تصور...