نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    تو فی الحال اس مسئلے کا کوئی مناسب حل نہیں
  2. افضل حسین

    مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں

    مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے میں دشمنوں کا بڑا احترام کرتا ہوں
  3. افضل حسین

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    جی سید ذیشان بھائی فی الحال تو میں بھی گو کی کوربورڈ اور انڈرائڈ کے ڈیفالٹ اردو فانٹ سے محظوظ ہورہا ہوں مگر آپ توجانتے ہی ہیں کہ اردو والوں کو نستعلیق کیسا چسکا لگا ہوا اور اس کے بغیر تحریر کیسی پھیکی پھیکی سی لگتی ہے۔
  4. افضل حسین

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    نبیل بھائی ابن سعید بھائی سید ذیشان بھائی
  5. افضل حسین

    انڈرائڈ فون میں نستعلیق سپورٹ

    انڈرائڈ فون کے صارفین کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی زیادہ سے زیادہ لوگ نیٹ گردی کے لئے انڈرائڈ فون کا استعمال کررہے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان فون اور ٹیبلیٹس میں نستعلیق فونٹ جیسے جمیل نستعلیق وغیرہ کا سپورٹ ممکن ہے؟
  6. افضل حسین

    ہمارا گاؤں

    سید ذیشان بھائی دلادی نا گاؤں کی یاد ۔ بہت خوبصورت نظارے شکریہ
  7. افضل حسین

    انڈین لیجنڈ مسلم پارلیمنٹرین اویس اکبر کا انڈیا میں تہلکہ

    اس طرح کی گھن گرج سے کچھ نہیں ہونے والاالٹے ہندستانی مسلمانوں کے لئے نئے مسائل پیدا ہونگے اپنی توانائی کو دوسرے مثبت کاموں لگائیں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  8. افضل حسین

    نیویارک ٹائمز اور شمس الرحمن فارقی کی گفتگو

    شمس الرحمٰن کی گفتگو کی ویڈیو
  9. افضل حسین

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    بہت بہت مبارک !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  10. افضل حسین

    نیویارک ٹائمز اور شمس الرحمن فارقی کی گفتگو

    بہت شکریہ محمد خلیل الرحمٰن صاحب اب لگتا ہے مجھےبھی اس ناول کا مطالعہ کرنا ہوگا
  11. افضل حسین

    ایک دلچسپ خبر : برہمنوں سے ملتے ہیں مسلمانوں کے جینس، یوپی میں ریسرچ سے ہوا انکشاف!

    مگر اس سے کیا فسادات رک جائیں گے مجھے نہیں لگتا کہ ایسا کچھ ہوگا
  12. افضل حسین

    کچھ فونٹس اور باتیں

    یہ فونٹ فارسی اور عربی کی خطاطی کے مشہور سافٹ ویئر کلک میں موجود ہے فونٹ کا نام شکستہ ہے. -مہر نستعلیق ابھی ریلیز نہیں ہوا ہے.
  13. افضل حسین

    نیویارک ٹائمز اور شمس الرحمن فارقی کی گفتگو

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب لیجئے ترجمہ پیش ہے شمس الرحمٰن فاروقی نے مشہور شاعر داغ دہلوی کی والدہ محترمہ وزیر خانم کی زندگی اور عہد سے متعلق 984 صفحہ کا ناول "کئی چاند تھے سرے آسمان" کا انگریزی ترجمہ "دی مرر آف بیوٹی " کے نام سے شائع کیا ہے سوال : آپ نسبتاً چھوٹے شہر الہ آباد میں رہتے...
  14. افضل حسین

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    آج صبح جیسے ہی اپنے موبائل سے محفل میں آیا تو اس کے نئے لک کودیکھ کر خوشی کی لہر دوڑ گئی اب مراسلوں کو پڑھنے کے زوم کرنے کی ضرورت نہیں رہی بہت شکریہ
  15. افضل حسین

    نیویارک ٹائمز اور شمس الرحمن فارقی کی گفتگو

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب گرچہ میری انگریزی دانی ایسی نہیں کہ اس قسم کے مواد کا ترجمہ انجام دوں پھر بھی کو شش کرونگا کہ آپ کے حکم کی تعمیل کروں
  16. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    وہی میں سوچ رہا تھا کہ بغیر کتاب کے صفحات کو کھولے ہوئے اسکین کرنا دشوار اور سست رفتار عمل ہوگا ۔ صفحات کو الگ کرنے سے کتاب خراب ہوجائے گی لیکن۔
  17. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    اگر کسی کتاب کو اسکین کرنا ہے تو کیا اس کے تمام صفحات کو الگ کرکے مینولی اسکین کرنا ہوتا ہے یا کو ئی دوسرا طریقہ ہے
  18. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    شاہد صاحب یہ کیسا اسکینر ہےتھوڑی تفصیل اور پروسیس بتائیں
Top