نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    جی بالکل آپٹکل کیرکٹر ریکگنیشن
  2. افضل حسین

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    کولکاتا میں ابھی بھی کئی جگہ انسانی ہاتھ رکشہ کھینچتے ہیں ۔
  3. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    جی بالکل کم سے کم کام کا آغاز تو ہو
  4. افضل حسین

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    کیا اردو او سی آر کا خواب عنقریب حقیقت میں بدلنے والاہے؟ ٹی ڈی آئی ایل اردو او سی آر پر کام کررہی اور بہت جلد اردو او سی آر کا ویب ورژن دستیاب ہوگا فی الحال ٹی ڈی آئی ایل بنگلہ ، دیوناگری ، کنڑ ، ملیام، تمل، تیلگو، گرمکھی جیسی زبانوں کے لئے آنلائن او سی آر سروس فراہم کررہاہے۔
  5. افضل حسین

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    یہ بہت اچھی بات ہے
  6. افضل حسین

    پرانی دہلی میں رمضان المبارک کی ایک رات

    کیا پاکستا ن میں سائکل رکشہ نہیں چلتے ہیں ؟ بھئی ہمارے شہر کلکتہ میں تواب بھی انسانی ہاتھ رکشہ کھینچتے ہیں
  7. افضل حسین

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    جب ہم تحریر کو انسٹال کررہے ہیں تو یہ سارے 13 فونٹ کنٹرول پینل کے فونٹ فولڈر میں پیسٹ ہوجارہے ہیں ۔
  8. افضل حسین

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    تحریر کو انزپ کرکے انسٹال کرچکا ہوں صر ف کی بورڈ انسٹال ہورہا ہے 13 فونٹ کہیں دکھ نہیں رہے ہیں
  9. افضل حسین

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    پتے کی بات ہے اس خبر کو پڑھنے کے بعد سے میں اسی 13 فونٹ کی تلاش میں ٹی ڈی آئی ایل کی خاک چھان رہا ہوں لیکن ان فونٹ کا سراغ اب تک نہیں ملا ہے
  10. افضل حسین

    حکومت ہند نے اردو کے لئے نئے فونٹ اور کی بورڈ کا اجرا کیا

    اردو کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے اس ربط پر کلک کریں
  11. افضل حسین

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    ہیکر بھائی جب ہم ابجد میں کچھ متن لکھ کر محفوظ کر رہے ہیں تو فائک کا ایکسٹینش آر ٹی ایف ہورہا ہے اور جب محفوظ کئے ہوئے فائل کو کھول رہے ہیں تو وہ ایم ایس ورڈ میں کھل رہا ہے ، دوسری بات یہ کہ کیا ابجد سے ٹیکسٹ کو ای پی ایس ، پی ڈی ایف یا ٹف میں ایکسپورٹ کرنے سہولت ہے یا نہیں
  12. افضل حسین

    اردو محفل ایپ برائے انڈرائڈ فون ،ٹیبلیٹ

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقعہ سے اگر فورم کا ایک عدد ایپ انڈرائڈ فون،ٹیبلیٹ کے لئے متعارف کیاجائے تو یقیناً یہ سالگرہ یادگار ہوجائے گی۔ انڈرائڈ فون کے براؤزر سے محفل کو وزٹ کرنا بہت ہی پریشان کن ہوتا ہے۔ امیدہے محفل کے پروگرامر حضرات اس جانب توجہ دیں گے۔
  13. افضل حسین

    آٹھویں سالگرہ اسمائے مقتدین ابن سعید در خط قبیح

    ابن سعید بھیا اپنے خون جگر سے تمام مقتدین کے نام لکھنے کے لئے بہت شکریہ :):):)
  14. افضل حسین

    انداز بیاں اور۔۔۔ دیوان غالب اینڈرائڈ ایپ

    میں نے بھی آج ڈاؤنلوڈ کیا پھر جب میں ایپ کو کھولا تو حضرت الف عین صاحب کا نام نظر آیا پھر میں نے محفل پہ تلاش کیا تو اس دھاگے کا لنک ملا ۔ بہت خوب ایپ ہے
  15. افضل حسین

    International Festival of Creativity کینس فرانس میں اوگلوی O&Mکو اردو لوگو کے لئے ملا چاندی کا تمغہ

    International Festival of Creativity 2013 کینس فرانس میں جاری ہے جہاں دنیا بھر کی اشتہاری ایجنسیاں اپنی اپنی بہترین تخلیقات کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں اور ہرروز مختلف کٹیگری کی ذیل میں انعامات دیئے جارہے ہیں ۔ ہم اردو والوں کے لئے خوشی کی بات ہے کہ اوگلوی پاکستان کو اردو اور فارسی کے لئے ڈیزائن کئے...
  16. افضل حسین

    اردو او سی آر پر میری تحقیق

    بہت خوب شاید اردو او سی آر سے ہم چند قدم کے فاصلے پر ہیں
  17. افضل حسین

    اردو روزنامہ انقلاب کی بہار میں لانچنگ تشہیر ی آرٹ ورک

    اردو اخبار روایتی طور پر زیادہ تر نجی ہوہوتے ہیں مگر اب کارپوریٹ بھی اردو میڈیا میں اپنی دلچسپی دکھارہا ہے پہلے سہارا نے "روزنامہ راشٹریہ سہار " کو ملک کے درجنوں ریاستوں سے شائع کرنا شروع کیا۔اور اب دینک جاگرن گروپ نے مڈے گروپ کو ٹیک اوور کیا تو چونکہ انقلاب مڈڈے گروپ کا حصہ تھا اس لئے اب وہ...
  18. افضل حسین

    اردو روزنامہ انقلاب کی بہار میں لانچنگ تشہیر ی آرٹ ورک

    جی محترم انقلاب اب بہار میں تین ایڈیشنوں کے ساتھ جلوہ گر ہے پٹنہ ، بھاگلپور اور مظفر پور
Top