نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ان چاروں الفاظ میں پہلا حرف توہم پڑھ رہے ہیں
  2. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    حرف ساکن سے شروع ہونے والے لفظوں کی کچھ مثالیں اگر پیش کریں تو نوازش ہوگی
  3. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    بنگالی بالکل الگ ہے کیم چھو کا بنگلہ کیمون آچو ہوگا
  4. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    گجراتی اور میمنی زبان میں کوئی فرق ہے؟
  5. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    دوسرے براوزر آفس میں ممنوع ہیں :):):)
  6. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ایشائی زبانوں کے سپورٹ کی وجہ سے ہی مائکروسافٹ ورڈ ایکسل وغیرہ میں ہندی اور بنگلہ وغیر ہ لکھ پاتا ہوں
  7. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    ڈیفالٹ انکوڈنگ یونی کوڈ 8 ہی پھر بھی کام نہیں بن رہا ہے، شاید ونڈوز ایکس پی استعمال کرتا ہوں اس وجہ سے ایسا ہورہا ہو۔ پہلے تو ہندی بھی نہیں دکھتا تھا اور بنگلہ تو ابھی بھی نہیں دکھتا ہے۔
  8. افضل حسین

    آئیے گجراتی سیکھیں આવો ગુજરાતી શીખીએٓٓٓ

    میں کروم براوزر استعمال کرتا ہوں شاید اس لئے گجراتی کے حروف نہیں دکھ رہے ہیں
  9. افضل حسین

    37 واں عالمی کتاب میلہ کلکتہ

    میں تقریبا ہر سال ہی کلکتہ بک فیئر اور اور ٹریڈ فیئر جاتا ہوں، میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ تجارتی میلے میں ہرسال پاکستان کی نمائندگی رہتی ہے کراچی سے لائے گئے پتھروں کی خوبصورت اشیا ہرخاص و عام کو دعوت نظارہ دیتی ہیں اس کے علاوہ کپڑوں کے اسٹال بھی ہوتے ہیں ۔ مگر میں نے گزشتہ دس بارہ سالوں میں...
  10. افضل حسین

    37 واں عالمی کتاب میلہ کلکتہ

    کتاب میلہ تقریبا ہرچھوٹے بڑے شہر میں منعقد ہوتے ہیں مگر کلکتہ کتاب میلے کی دنیا بھر میں ایک الگ شناخت ہے ۔جرمنی کے فرینک فرٹ کتاب میلے کو دنیا کا سب سے بڑا میلہ تسلیم کیا جاتا ہے ۔ کلکتہ کتاب میلہ ہرسال جنوری کے آخری ہفتے میں شروع ہوکر فروری کے پہلے ہفتے تک جاری رہتا ہے گزشتہ سال12دنوں میں...
  11. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سعود بھائی اگر دودھ کی جگہ وپنگ کریم استعمال کریں تو پالک پنیر کا ذائقہ اور بھی دوبالا ہوجائے گا
  12. افضل حسین

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پالک پنیر جب آپ بنائیں توپالک کو بغیر ڈھکے ہوئے ابالیں اس کی وجہ سے آپ کا پالک ڈسکلر نہیں ہوگا ۔
  13. افضل حسین

    فن تعمیر کی معراج

    شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے موبائل سے کھینچی گئی ہیں
  14. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    شیزان صاحب پاکستان جس کا قیام مسلمانوں کی فلاح وبقا کے لئے ہوا تھا وہاں آج کتنا امن و سکون ہے؟ ہر دن کوئی نہ کوئی مسلک ،ذات، علاقائی عصبیتوں کے نام پرقتل کردیا جاتا ہے
  15. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    ذوالقرنین صاحب آپ کو احتجاج کا پورا حق ہے مگر موقع محل اور مخاطب کو دیکھئے اور موثر پلیٹ فارم پر اپنا احتجاج درج کرائیے یہاں فورم کے ماحول کو جتنا دوستانہ رکھاجائے ہم سب کے لئے مفید ہوگا ۔
  16. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    ذوالقرنین بھائی آپ کا تبصرہ آپ کی بیمار ذہنیت کا غماز ہے
  17. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    بے شک بڑا ذہین بچہ ہے
  18. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    حسینی صاحب دھاگہ کی شروعات لنک سے ہی کی گئی ہے
  19. افضل حسین

    7 سالہ پرتوک 2 کتابوں کا مصنف !

    لنک کلکتہ کے 7سالہ بچے پرتوک paleontology (قدیم حیاتیات) پر اب تک 2 کتابیں لکھ چکا ہے اور تیسری کتاب کو لکھ رہا ہے۔وہ اس وقت درجہ چہارم کا طالب علم ہے
Top