نتائج تلاش

  1. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    جناب والا شرک شرک ہے کو ئی چہار دیواری کے اندر کرے یا سرے راہ کرے
  2. افضل حسین

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    پریشانی کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔بلا گ کے لئے مجھے سانچہ تو ریڈی میڈ ملا تھا اب اس کو کس طرح درست کیاجائے مجھے تو کوڈنگ اتنی آتی نہیں ۔ احباب سے گزارش ہے کہ اسکا حل بتائیں
  3. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    اور آپ کو مزید اطلاع دوں کہ آپ امی کو کرسی پر بٹھائیے یا پلنگ پر جھکنا تو بہر حال پڑے گا ہی
  4. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    آپ کے مشورہ پر عمل کیا جائے تو یہ قدم بوسی کم یوگا یا سرکس کا کوئی کرتب زیادہ ہوگا
  5. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    میں نے ماں کے قدم کو بوسہ دینے کی بات کہی لیکن نے آپ نے اسے بھی سجدے کے زمرے میں ڈال دیا
  6. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    کیوں آپ کیا نے مناظرے کی ٹھانی ہے کیا
  7. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    ہر سوال کا جواب ہاں یا نا میں نہیں ہو تا جناب
  8. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    ناعمہ اگر کوئی لڑکا یا لڑکی اپنی ماں کے قدموں کو یہ جان کر بوسہ دے کہ انکے قدموں کے نیچے جنت ہے تو کیا آپ کہیں گی وہ ہندؤں کر طرح ہوگیاہے اپنی ماں کو سجدہ کرتاہے ۔
  9. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    میں یہہی بول رہا ہوں کہ ان کا موازنہ بالکل غلط ہے آپ پہلی تصویر کے الفاظ کو دیکھیں "مسلمان قبروں کی پوجا کرتے ہیں" مزاروں پر لوگ تعظیم سے جھکتے ہیں جسے سجدہ یا پوجا قرار دینا سراسر زیادتی ہے
  10. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    یوسف بھائی آپ کا مقصد ہو سکتا ہے درست رہا ہو مگر اسلوب کو بہر حال درست نہیں قرار دیا جاسکتا
  11. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    شرک بدعت کچھ اس قد خمار چھایا ہوا کہ آپ دیکھئے کشمیر سے لےکر پاکستان افغانستان ، سعودی عرب، لبیا وغیرہ ممالک میں مزاروں پر حملہ کیا جارہاہے یہ بات اپنی جگہ درست ہے کہ مزارات پر بہت سارے خرافات ہوتے ہیں بجائے اس کو روکنے کہ یہ کہاں کی دانشمندی ہے تشدد بر پا کیا جائے
  12. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    یوسف بھائی کا کیا مطلب تھا آپ ہی سمجھا دیں مجھے
  13. افضل حسین

    کھول آنکھ، زمین دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ

    یہ موازنہ تو ایساہی جیسا ہندو مسلمانوں کو چڑانے کے لئےکرتے ہیں ہم تو پتھر کو پوجتے ہیں تو تم بھی کعبہ میں رکھے ہوئے پتھر (سنگ اسود) کو پوجتے ہو۔ یہ تنگ ذہن ،جاہل ، متشدد افراد کا بس یہی کام رہ گیا ہے دن بھر مسلمانوں کو کافر و مشر ک کا طعنہ دیتے رہو۔
  14. افضل حسین

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    اس کا ڈاونلوڈ لنک تلا ش کررہا ہوں ملتے ہی فراہم کرونگا
  15. افضل حسین

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر

    تعلیم بالغاں کے لئے ٹا ٹا کنسلٹینسی کا اردو سیکھنے کا مفت سافٹ ویئر
  16. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    کل میں نے سلیم ایڈور فونٹ کے متعلق ایک ای میل کیا تھا جس کا جواب مجھے آج ملا ملاحظہ کریں Dear sir Today i visited your site and i got immense pleasure, one thing i want to know that there is link to download a free Naskh font called "Saleem Adver" but when i click that it took to me to PDMS...
  17. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    جی بالکل مجھے خوشی ہو گی۔ لیکن میں اس پرخار وادی میں بالکل نیا ہو کچھ ٹپ دیں کہ کیسے کام کو کرنا ہے
  18. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    آپ پلیز تلاش کریں اسے اللہ نے چاہا تو کہیں مل جائگا :oops:
  19. افضل حسین

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    اشتیاق بھائی دل کو لبھانے والا یہ فونٹ ہے آپ نے اس کو ادھورا کیوں چھوڑدیا اس کو مکمل کردیں
Top