میرے بے سہارا قلم 2005 کے آئے زلزلے کی تباہی کی طرح ذہن بوس ہو چکا تھا۔ ڈوبتی ہوئی Titanic کی مانند میں اپنا قلم بچانے کی ناکام کوششوں میں ہوں ۔ یہ جانتے ہوئے کہ اتنے وسیع و عریض سمندرمیں سوائے ٹھند سے برف ہوتی لاشؤں کے اور کچھ نہیں بچا ہے میں نے بھی امید کا آخری سرا تھامنے کی کوشش کی امید...