اکثر بات کرتے ہوئے میرے منہ سے ایک ہی فقرہ نکل جاتا ہے کہ "جب ہم چھوٹے تھے نا " اور پھر جواب آتا ہے کہ "کتنا چھوٹے تھے " ؟
مجھے تو یہی لگتا ہے کہ میں کل بھی چھوٹی تھی پتا نہیں مجھے لگتا ہے یا سب کو ہی یہ لگتا ہے ! میں بس خود کو "آج" میں بڑی لگتی ہوں اور یہ آج بھی جب "کل "بن جائے گا تو مجھے...