نتائج تلاش

  1. زینب

    اسلام آباد میں ریسکیو15 کے دفتر کے گیٹ پرد ھماکہ

    یہ جی 8 میں ہوا۔۔کل شام کو کچھ بچت ہو گئی سیکیورٹیا ہلکار نے اسے اندر آنے ہی نہیں دیا باہر ہی فائرنگ کر کے حملہ آور کو جہنم ریسد کر دیا
  2. زینب

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    برا شوق ہے لاچے والی مٹیار دیکھنے کا تو پہلے خود تو لاچا پہن کے ہاتھ میں اپنے قد سے بڑا گنڈاسہ پکڑ کے اصلی بنجابی بن کے دیکھاو پھر اور بات کرنا اچھا
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    نکی جئی چکر نہیں پاغلا نکا جیا چکر ہوت اہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ میں جا تو رہی تھی سونے پر اللہ بھلا کرے صبح صبح فون کرنے والوں کا گھنٹہ بھر بات کی اور نیند بھاگا دی بندہ پوچھے فون کرنےس ے پہلے انسان سوچتا تو ہے نا کہ آرام شرام کا ٹائم ہے
  4. زینب

    آج کس کس سے بات ہوئی

    معاملہ الٹ ہو گیا پا جی خرم کو ڈانٹ کا حق ہے۔ہوا یوں کہ خرم نے مجھ سے آپ کا نمبر مانگا میں جلدی مٰں تھی سوچا اگلی بار آتی ہون آن لائن تو دوں گی ۔۔۔۔۔۔پھر یاد نہین رہا۔۔۔۔۔اس نے کچھ دن بعد یاد دلایا۔۔۔۔۔۔۔میں کہیں جا رہی تھی پھر سے سوچا اچھا ابھی واپس آکے دیتی ہوں پھر سے زہن سے نکل گیا ہاہاہاہا...
  5. زینب

    آج کس کس سے بات ہوئی

    آخر بہن کس کی ہوں:grin: بندر کی جب موت آتہ ہے نا تو وہ شہر ک ارخ کر لیتا ہے تمہاری غلطی یہ میرے بھائی کہ تم نے کسی اور شہر کا نہیں میرے ہی شہر کا رخ کر لیا ہے تو خیر مناو اپنی زینب اب اتنی اچھی بھی نہیں‌ہے :rollingonthefloor:
  6. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    بس ہے تو ہے۔۔۔چٹ بھی میری پٹ بھی میری
  7. زینب

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    ناچ نا جانے آنگن ٹیڑا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. زینب

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    اکیلے نا کلم کلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔باقی کی 4 تو لڑکیاں‌ہی تھیں‌نا تم بھی پتا نہیں کیسے راستہ بھول گئے ہو گے:rollingonthefloor:
  9. زینب

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    لو جی اب مولی کے پیچھے کون سی کہاوت آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیگن بیگن ہوتا ہے اور کدو کدو۔۔۔۔۔۔۔بس :hypnotized:
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا(34)

    السلام علیکمممممممم حاضریں و غایئبین۔۔۔۔۔۔۔میں آئی ہوں اب اور جا بھی رہی ہوں
  11. زینب

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    وہ پرانی کہاوت ہے یہ نئی ہے کھیت میں کدو کہیں یا بیگن۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    جی آپ ان دونو کے سرغنہ ہو:(میں‌جاندی آن
  13. زینب

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ڈرتے ہو اسی لیے اکھٹے اتے ہو ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کے۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  14. زینب

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    ہایئں یہ کب ہوا کس کی قسمت پھوٹی جو فاروق کو "ہاں:ہو گئی
  15. زینب

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    کچھ بھی سمجھو۔یہان جو نیا بندہ آتا ہے ایک مہنے بعد دوستوں سے پوچھتا پھرتا ہے"یار میرے بال بہت تیزی سے گر رہے ہیں کیا کروں" اور جو یہ نہیں پوچھتا وہ شیشہ دیکھ دیکھ پریشان ہوت اہے کہ جن کے بال گرتے نہین ان کے سفید ہونے لگتے ہیں۔یہاں‌کا پانی ایسا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    رات انڈیا جیت گیا بنگلہ دیش سے 25 رنز سے آج دیکھتے ہیں اپنے پاکستانی کیا کرتے ہین
  17. زینب

    مبارکباد منتظم اعلیٰ شمشاد بھائی کو مبارکباد

    ساری پوزیشنز اکثر لڑکیاں ہی لیتی ہیں تم لڑکے کس کھیت کے کدو ہو
  18. زینب

    مبارکباد زین کو ایوارڈ ملنے پر مبارکباد !

    پر سوال یہ ہے کہ تمہیں کس سلسلے میں‌ایوارڈ ملا۔۔سکول کے بچوں کی کیٹگری میں یا بچوں‌کے والدیں کی لائن میں:rollingonthefloor:
  19. زینب

    آج کس کس سے بات ہوئی

    پا جی جواب دے دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی اور یہ لفظ استعمال کر کے تو دیکھے کس کی شامت آئی ہے پا جی
  20. زینب

    زینب آپی

    وقاص صاحب ہتھ ہولا رکھیں۔آپ کچھ زیادہ ہی نئے نمونے ثابت ہو رہے ہیں
Top