افففففففف پت انہین ہر نئے دھاگے پر زینب بےچاری کو کیوں گیڑا لگ جاتا ہے:(
اوے ایک میں ہی ملی ہوں سب کو مجال ہے جو ایک بھی بھائی ساتھ دیتا ہو اسیے وقت میں:cool:سب ایک ساتھ اتحاد کر جاتے ہیں
میں نے اب احتجاجا "بہن کے عہدے"سے استعفیٰ دے دینا ہے پھر یاد کرو گے قدر ہوگی...