نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    طارق شاہ صاحب سخن شناسِ محفل
  2. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    اب کوئی آ کے کہے گا یہ ترکیب ہی غلط ہے۔ ہندی الفاظ کے ساتھ اضافت نہیں لگ سکتی :)۔
  3. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    نیرنگ خیال بھائی شفیق الرحمن سے زیادہ متاثر نظر آتے ہیں۔
  4. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    فرقان احمد بھائی ذرا اپنی بھرائی ہوئی آواز تو سنائیں۔
  5. فہد اشرف

    تاسف حمایت علی شاعر انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  6. فہد اشرف

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    کَنّْڑْ (پاکستانی احباب کے لیے) ہندوستان کے مغربی ساحل کا ایک خاص علاقہ جس میں مہاراشٹر، کرناٹک اور شاید گوا کے بھی ساحلی علاقے آتے ہیں۔
  7. فہد اشرف

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں (تبصرے)

    دونوں روٹس کا بظاہر غیر منطقی ہونے کی وجہ؟
  8. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    کاہے شرمسار کر رہے ہیں صاحب ہم ہندی اور دیہاتی اہل زبان کہلانے کا حق کہاں رکھتے ہیں اردو تو اب آپ کی زبان ہے :)۔ اب کیا شرم سے گڑ جائیں
  9. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    صاحبو آپ کے ہم وطن اور ثقہ شاعر جناب امجد اسلام امجد کے یہاں بھی چور ہی بھوت ہیں :) بھاگتے بھوت کی لنگوٹی - ایکسپریس اردو
  10. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    ہوتی تو ہے بھاگتے بھوت کی لنگوٹی
  11. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    دیکھا تو بھوت کو بھی نہیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں :p:LOL:
  12. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    تو اس کی لنگوٹی ہی پکڑ لیں :p
  13. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    آپ نے نشے کا اوور ڈوز لے لیا ہے اس لیے آپ کا چالان :LOL:
  14. فہد اشرف

    چودہویں سالگرہ نشہ ہرن تو نہ ہو گیا!

    ہم تو پابندی سے آتے ہیں :)
  15. فہد اشرف

    ومبلڈن 2019

    عبداللہ محمد بھائی؟؟
  16. فہد اشرف

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    فرانس کے فٹبال اور انگلینڈ کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے سے یہ ثابت ہوا کہ مل جل کے کھیلنے میں ہی بر کت ہے۔ مزید یہ کہ جیسے لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ویسے نیوزی لینڈ کو ایک نیوزی لینڈر (اسٹوکس) نے ہی ہرایا۔
Top