نتائج تلاش

  1. اوشو

    سیلفی اور ثالثی

    جاوید چوہدری کی پیروڈی لگ رہی ہے :)
  2. اوشو

    بابا عبیر ابوذری کیا بات ہے ملاؤں نے اسلام کے ٹکڑات کیے ہیں مسئلات سے پھیلاتے ہیں نفرات مسلسل :)

    بابا عبیر ابوذری کیا بات ہے ملاؤں نے اسلام کے ٹکڑات کیے ہیں مسئلات سے پھیلاتے ہیں نفرات مسلسل :)
  3. اوشو

    تبصرہ کتب دو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق

    علامہ پرویز پر انکار حدیث کا جو الزام لگایا گیا اس کے جواب میں انہوں نے ایک کتاب "منکرِ حدیث کون؟" لکھی تھی۔ وہ بھی پڑھی آپ نے؟
  4. اوشو

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    شہر کی بے چراغ گلیوں میں زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
  5. اوشو

    جی راس الخیمہ کا مخفف ہے

    جی راس الخیمہ کا مخفف ہے
  6. اوشو

    سوچی پئے آں :)

    سوچی پئے آں :)
  7. اوشو

    RAK

    RAK
  8. اوشو

    جی سرکار

    جی سرکار
  9. اوشو

    DXB

    DXB
  10. اوشو

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    اچھی کاوش ہے "میں" اور "تم" کی تکرار مناسب محسوس نہیں ہوتی۔ مزید بہتری کی گنجائش ہے. بہتر ہوتا اگر اصلاح کے لیے محفل پر موجود اساتذہ سے رہنمائی لی جاتی تو کلام اور نکھر سکتا ہے. :) شاد آباد رہیں
  11. اوشو

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں (نیرنگ خیال)

    کئی جگہوں پر ایسا بھی دیکھا شادی وغیرہ حتی کہ سیاسی جلسوں کے لیے سکول اور کالج کی عمارتیں استعمال کی جاتی ہیں
  12. اوشو

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں (نیرنگ خیال)

    گوجرانوالہ میں بھی ورچوئل یونیورسٹی کیمپس اور شادی ہال ایک ہی بلڈنگ کے دو پورشن پیں.
  13. اوشو

    افسانہ: ہیئر برش

    خوبصورت اور دلگداز افسانہ شکریہ برادر
  14. اوشو

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    جو لوگ اپنی شادی کی فلم کو لے کر دکھی ہوتے ہیں ان کو چاہیے کہ فلم کو الٹی یعنی ریورس پلے میں دیکھیں. امید ہے کچھ افاقہ ہو گا. :p
  15. اوشو

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ناناپاٹیکر کی فلم "وجود" دیکھی؟ اگر نہیں دیکھی تو پہلی فرصت میں دیکھیں تب تک کوئی اور آرٹ مووی سوچتا ہوں آپ کے لیے. :)
Top